قوم کو تین بڑے مفت ہسپتال دینے والا آج خود علاج سے محروم ہے۔
جس شخص نے لاکھوں لوگوں کے لیے صحت کے دروازے کھولے، اس کے لیے علاج کے دروازے بند کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan
اللّہ کرے عمران خان خیریت سے ہسپتال منتقل ہوں اور جلد مکمل صحت یاب ہو جاٸیں اور بہت جلد ناحق قید سے رہا ہو جاٸیں اور دوبارہ اس ملک کے وزیراعظم بنیں
آمین
@Aleema_KhanPK@DrUzma_KhanPK@Noreen_KhanPK
اب آپ میں سے کسی کی بھی خان صاحب سے ملاقات ہو تو پوری قوم کی طرف سے خان صاحب سے کہیے گا
خان صاحب! پوری قوم آپ سے معافی مانگتی ہے
ہم شرمندہ ہیں کہ ہماری کمزوری، خاموشی اور ہماری بزدلی کی وجہ سے آپ نے اتنی تکلیفیں برداشت کیں۔
ہم چاہتے ہوئے بھی آپ کے لیے وہ سب کچھ نہ کر سکے جو ہمیں کرنا چاہیے تھا۔
آپ قوم کے لیے کھڑے رہے، مگر قوم آپ کے لیے ویسے نہ کھڑی ہو سکی
ہمیں معاف کر دیجیے خان صاحب
ہم آپ کی قربانیوں کے مقروض ہیں 🥺💔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام