“My message to the entire nation, to my workers and the party leadership is that your captain is still standing tall with his head held high. Have no fear.”
Message from Former Prime Minister , Imran Khan, (19 August 2025)
Never have women been humiliated for using their constitutional right to protest peacefully in any democracy let alone in a one that is muslim.
This is a planned campaign to depoliticise women in the country.
The clampdown and terror campaign against women is being done so that their men would discourage their political participation.
And now there are increasingly reports coming that some of the women are being molested and harassed in jail.
اگر آپ ایکس پر عمران خان کیلئے ہیں تو اکیلے آواز اٹھانے سے بہتر ہے ہمارے قافلے کا حصّہ بنیں،
@TeamiPians
نے پچھلے کئی سالوں سے مشکل ترین حالات ہونے کے باوجود بھی خان کو اکیلے نہیں چھوڑا۔ خان کی رہائی تک یہ قافلہ ڈٹ کے ساتھ دے گا۔جوائن کرنے کیلئے فولو +کمنٹ باکس میں یس لکھیں
ایک اور منگل
ایک اور پر امن احتجاج اور عمران خان سے ملنے کی کوشش
عمران خان کے حقوق کی پامالی سے عاصم منیر اور پورے نظام کے خلاف نفرتیں بڑھتی ہیں ، کسی کو سمجھانا چاہیے فیصلہ سازوں کو ۔۔۔ قید میں رکھا ہے، وہی غلط ہے اور ظلم ہے!
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
عمران خان کو دنیا سے کاٹ دیا گیا ہے۔
انہیں اپنے بچوں سے بات تک نہیں کرنے دی جا رہی۔
خاندان سے ملاقات ہوئے کئی مہینے گزر چکے ہیں۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے@TeamiPians
No prison wall can confine an idea whose time has come. Many people continue to advocate peacefully for what they see as justice, accountability, and human rights.
@TeamiPians#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
لوہے کی سلاخیں اور اونچی دیواریں صرف جسموں کو قید کر سکتی ہیں، اس نظریے اور سوچ کو نہیں جو عمران خان نے پاکستان کے چوبیس کروڑ عوام کے دلوں میں بوئی ہے۔ خان کی آواز آج ہر اس نوجوان کا بیانیہ بن چکی ہے جو لاقانونیت کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔
@TeamiPians#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
180.Kaptaan closed with an unbreakable promise: I'll rot in jail but never sell my nation—my loyalty belongs to Allah, then Pakistan.
خان کبھی نہیں ڈوب سکتا، اللہ اس کے ساتھ ہے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے@TeamiPians