بچوں کو بھی خالص پیار اور کئیر کا اندازہ ہوتا ہے۔ آپ جعلی ہیں۔ ووٹ مانگنے کے لئیے بچے ڈرانے شروع کر دئیے ہیں۔ زرا غور کریں بچہ کس قدر خوفزدہ ہے آپکی جعلی شخصیت سے۔ بچوں کو خدا نے خاص قوت دی ہوتی ہے جو وہ جعلی اور پلاسٹک کے لوگوں سے آگے بھی دیکھ سکتے ہیں۔
ڈئیر @ImranKhanPTI
سب سے زیادہ توجہ مہنگائ پر دینے کی ضرُورت ہے۔شائد آپ کے اطراف بیٹھے لوگوں کو یا مُجھے اتنی تکلیف مہنگائ سے نہ ہوتی ہو جتنی ۹۰% عوام کو ہوتی ہے۔
آپ کتنے بھی اچھی اقدامات لیں وہ قابلِ تعریف عام آدمی کی نظر میں نہیں ہونگے جتنے اگر آپ مہنگائ پر قابُو پا لیں ۱/۲
Historic day for #CPEC Phase-2,we embark upon much awaited journey to mass Industrialisation in Pakistan, new industry will boost exports, massive employment opportunities will be created. Let’s all join hands to make it a resounding success #cpec#CPECMakingProgress
سیدنا ابوہریرہ ؓ سےروایت ہے، آپﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے رحمت کے سو حصے کیے ہیں تو ننانوے حصے تو اپنے پاس رکھے اور زمین میں ایک حصہ اتارا، اسی حصہ سے خلقت ایک دوسرے پر رحم کرتی ہے یہاں تک کہ جانور اپنا کھر اٹھا لیتا ہے کہ بچے کو نہ لگ جائے“
(صحیح مسلم،حدیث نمبر: 6972)
سوچاجائےتو یہ ریپ نظامِ انصاف کاہوا جوبلدیہ ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن ساہیوال کےمظلوموں کو انصاف نہیں دلاسکا،جو شریفاں بی بی کو انصاف نہیں دلاسکا،جو ماں کو مارنے،خاتون کوسرِعام برہنہ کرنےوالوں کوپہلی پیشی پرضمانت دیدیتا ہے،جسےمجیداچکزئی کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملتا
نظامِ انصاف کو یہ ریپ مبارک
خاتم النبییں کا اعلان اللہ نے کر دیا تو پھر دلائل کی کیا ضرورت ھے۔
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا۔الاحزاب:40
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔
(ابوداؤد،۱۵۲۲)
Strongly condemn the incidents of desecration of Holy Quran in Sweden and Norway. This is not freedom of speech; this is islamophobia which won’t be tolerated