بریکنگ 🔥
بھارت کے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے جنتر منتر میں جاری کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا:
"تم جو کرنا چاہتے ہو کر لو، میں کسی بھی کاکروچ کی وجہ سے ہرگز استعفیٰ نہیں دوں گا۔"
जंतर मंतर प्रदर्शन पर एक्टर अनुपम खेर ने x पर वीडियो पोस्ट किया. उन्होंने कहा, छात्र किसी भी देश की सबसे बड़ी उम्मीद होते हैं.
उनकी आवाज़ को सुना जाना चाहिए, समझा जाना चाहिए और उसका सम्मान होना चाहिए.
साथ ही कहा, जब राजनैतिक तत्त्व आपकी लड़ाई में घुसने लगते हैं तब सावधान हो जाइये और अपनी लड़ाई, अपना मुद्दा और अपनी सोच किसी और के हाथों का औज़ार मत बनने दीजिए.
Anupam Kher | Jantar Mantar | Protest
پتوکی میں بچوں پر مبینہ تشدد کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ معصوم بچوں پر ظلم ناقابلِ برداشت ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس پر سخت ایکشن لینا چاہیے
یہ خافظ قران ہے تین بچیاں بوڑھی ماں خاندان کا واحد کفیل پھیری لگاتا تھا اس پر بھی پنجاب میں پابندی کہ دوکان کھولو اب یہ ہاتھ میں پکڑ کر بیلٹ بیچتا اسے پکڑ کر لے گے اسے مارا ذلیل کیا آپ اس کی گفتگو میں درد دیکھیں مریم صاحبہ اتنا ظلم مت کریں خدا سے ڈریں
مچھلی کی جلد جلنے کے زخم ختم کر دیتی ہے!
برازیلی سائنسدانوں نے دریافت کیا: مچھلی کا کولیجن + زیادہ نمی کی وجہ سے زخم بغیر درد، بغیر نشان کے جلدی بھر جاتے ہیں۔
سائنس واقعی معجزہ ہے!
حکومت کی جانب سے فارمولہ بنانے والوں نے حکومت کی جیب گرم کرنے کا منصوبہ بنایا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا حالانکہ عالمی قیمتوں کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی ہونی چاہیئے تھی۔پتا نہیں کونسے دانشور ہیں جو یہ سب کر رہے ہیں۔وزیر اعظم کے نیچے جو بیوروکریٹ ہیں وہ وزیر اعظم کے ساتھ بھی ہاتھ کرتے چلے جا رہے ہیں۔
مریم نواز صاحبہ بارے تو چلو ہم کہہ سکتے پبلک ٹرانسپورٹ شہر شہر پہنچائی شہروں کا حلیہ کچھ بدلا مگر شہباز شریف صاحب کی مرکزی حکومت نے عوام کو کونسا ایک رلیف دیا ہے ؟
بجلی کے مہنگے ترین بل روز روز کے نے نئے فکسڈ ٹیکس ٹاپ فارمولے اور مہنگی ترین پیٹرول اس کے علاوہ سرکاری سوشل میڈیا کتا فورس جو اربوں کے فنڈ اڑا رہی ان سب کے علاوہ کیا کارنامہ ہے ؟
سوچ رہا تھا کہ ابھی تک وہ راتب خور گروپ نہی آیا جو لکھتا کہ آپ حل بتا دیں
آپ یہ چارٹ دیکھیں ان چار سال میں ایم این اے کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ سے پانچ لاکھ ہو گی وزیر کی دو لاکھ سے دس لاکھ ہو گئ ایک ایم اے کی سکیموں کا خرچہ سات سو ارب سے چودہ سو ارب ہو گئ ہر ایم این اے پر سرکار کا چار سال میں سو کروڑ لگتا بزنس ٹکٹ مراعات ان کو ملتی جبکہ عوام کے مسائل کا حل ہم سے پوچھتے ہیں اقتدار آپ کا حل ہم بتائیں
آپ ان کی ڈیڑھ ہوشیاری ملاخط فرمائیں
آپ وفاقی وزیروں کی دیدہ دلیری اور بے شرمی دیکھیں کہ وزےر خزانہ وزیر پیٹرولیم کو مبارکیں پیش کر رہا کہ کیا عمدہ مینج کیا ہے
غیر منتحب وزیر ایسے ہی کرتے ہیں عوام کیا ہوتی ان کو پتہ نہی ہوتا ہے
میری بیٹی کو وڈیرا جب دل کرتا ہے اٹھا کر لے جاتا ہے اور اس کے ساتھ زیادتی کرتا ہے ایک بیٹی والا غریب انسان ہوں
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں ہے۔
غریب کسان رو پڑا 💔
چھترول جاری رکھیں یہ پیٹرول قیمت واپس ہو جائے گی ان کے درباریوں ، وزیروں کسی کو کوئی اور مسلہ مت لکھنے دیں ان سے صرف مہنگے پیٹرول پر سوال کریں
آج کے دور کا موثر ترین احتجاج یہ ہے
प्रोफ़ेसर ने छात्रा को रूम में बुलाया..
प्रोफेसर इस बात पर नम्बर देते हैं कि आप कितनी बार रुम में जा कर बैठते हो..!
दिल्ली विश्वविद्यालय की छात्रा चित्रा ने एक प्रोफेसर पर गंभीर उत्पीड़न का आरोप लगाते हुए कहा कि
विभागाध्यक्ष (एचओडी) ने रील हटाने का दबाव डाला और कहा जिस प्रोफेसर के तुमने वीडियो बनाया उसके रूम में जाओ और बात करो..!
Don't relate any religion with the terrorism so you can understand. All Indians Hindus are thinking Muslims are terrorist. What is RSS backed by Indian government