جی ڈی اے کے مرکزی رہنماء رئیس غلام مرتضیٰ خان جتوئی اور مسرور علی خان جتوئی اور کامریڈ اکبر خان جتوئی اور احمد علی شاہ کی جتوئی ھاوس ملٹری روڈ سکھر آمد......
سکھر کے سیاسی رہنما حاجی دیدار علی جتوئی سے ملاقات کی....
ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سکھر کے سیاسی سماجی رہنما حاجی دیدار علی جتوئی کا شاہی بازار کا دورہ تاجر رہنماؤں سے ملاقات کی تاجر معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں حکومت نے تاجروں پر ٹیکس کا بوجھ ڈال کر تاجروں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے حالیہ بجٹ تاریخ کا بدترین بجٹ ہے ۔۔۔
@sukkur
جاگو جاگو سندھی جاگو، ظُلم کے خلاف آواز اُٹھاؤ! اگر نا جاگے اور خاموش رہے تو جو حشر ظالم وڈیرے نے اس بے زبان اونٹ کا کیا ہے وہی حشر سندھ ظالم بھوتار بے زبان انسانوں کا بھی کرینگے ۔
مالک سندھ کی عوام کو پیپلز پارٹی کی شکل میں نہ جانے کس گناہ کی سزا دے رہا ہے۔
قبیلائی تکرار کی وجہ سے ضلع گھوٹکی میں بہرام ساوند کو اغوا کر کے قتل کر کے لاش کی واپسی کے لیے 30 لاکھ تاوان مانگا گیا ہے۔