فالو بیک کیلئے زیادہ سے زیادہ 24 گھنٹے کا انتظار کیا جائے اگر فالو بیک نہ ملے تو چاہیے انفالو کر دیا جائے ۔ اور جس نے فالو بیک نہ دیا اس کو 24 گھنٹے بعد انفالو کر دیا جائے گا 🫣🫣🫣✅👍👍👍👍💯💯💯💯💯💯💯
@Axad1725@Axad172
"بچوں کی growth صرف زیادہ کھانے سے نہیں، بلکہ محبت، صحیح routine اور balanced diet سے ہوتی ہے ❤️🥛🥗
اگر بچہ کم کھاتا ہے یا weight gain نہیں ہو رہا تو صرف quantity بڑھانے کے بجائے healthy eating habits پر توجہ دیں ✨
Screen کے سامنے کھانا، بے وقت snacks اور unbalanced diet growth کو متاثر کر سکتے ہیں۔
چھوٹی healthy habits، بڑا فرق پیدا کرتی ہیں 🌱💚
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم‘‘بلاسودایک کروڑتک قرضہ آسانی سے لیں!واپسی20سال میں! قرض کیلئےدرخواست کیسے اور کہاں جمع ہوگی؟اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ!ویڈیو دیکھیں اور فوری حاصل کریں
#PublicNews#PublicUpdates
ڈیجٹل کھوٹے سے فزیکل کھوٹے تک کا سفر ۔۔۔
کچے مکان سے شروع ہوا سفر آخر کار دبئی کے ہوٹلوں اور کلبوں پر انجام تک پہنچا ۔۔ اور پھر وہی ہوا سیلبرٹی بنا کر ٹوٹا لیک کر دیا ۔۔
فاطمہ جتوی اک ٹین ایجر بیچی جس نے کچے گھر سے ٹک ٹاک بنانی شروع کی جسکی ماں ٹک ٹاک لائیو میں بیٹھ کر اپنی بچی سے نازیبا حرکتیں کرواتی تھی ۔۔
ڈاکٹر عفان قیصر نے اس کے خلاف ویڈیو بنای تو ٹک ٹاک کے بڑے اکاونٹس اس کے پیچھے پڑ گی ۔۔
بچی کی عمر کم تھی گفٹر نے دل کھول کر پیسہ پھینکا ۔۔ پھر بچی کو دبئی وزٹ پر بولایا جاتا ہے ۔۔ اور پھر وہی کلب نشہ ڈانس دھندہ ۔۔ شروع ۔۔ کوی مفت میں گفٹ نہی بھجتا ۔۔
اب پچھلے دن اس کی لیکیڈ ویڈیو ا گی ۔۔
میں حیران اس بات پر نہی ہوں کہ غریب گھرانے کی لڑکی ڈیجٹل کھوٹے کی طوائف کیسے بنی ۔۔
حیران اس بات پر ہوں اٹھارہ سال سے کم عمر بچی ٹک ٹاک پر روز اتی ہے punishment کے نام پر فحاشی کرنے کی اجازت کس نے دی تھی اسکو ۔۔
میں حیران اس بات پر ہوں کہ جو ائیر پورٹ پر موجود ایف آی اے حکام میاں بیوی تک کو آف لوڈ کر دیتے ہیں انہوں نے اس بچی کو کیسے جانا دیا ؟
یہ تو ہیومن سمگلنگ میں اتا ہے ۔۔ کم سن بچیوں کو باہر ممالک میں بلا کر ان سے دھندہ کروانا ۔۔ یہ اے روز یہی ہو رہا ہے ریاست کیا کررہی ہے ۔۔
میں حیران اس بات پر ہوں کہ ٹک ٹاک جیسے ڈیجٹل کوٹھے پر ابتک پابندی کیوں نہی لگای گی ۔۔
میں حیران ہوں کہ اے روز مارکیٹ میں یہ ٹوٹے لیک ہوتے ہیں پاکستان کے قانون کے مطابق چھ سال کی کم سے کم جیل بنتی ہے اگر کوی مرضی سے زنا سے کرے پچھلے دس سال میں کسی اک کو سزا ملی ہو ۔۔
کوی بچی ٹک ٹاک پر اس نیت سے نہی اتی کہ وہ طوائف بنے مگر شہرت کی بھوک اسے لازمی اسی راستے پر ہی لیکر جاتی ہے یہ جو گفٹر ہوتے ہیں یہ سب سے بڑے دلال ہیں ان کو کیوں نہی پکڑا جاتا ۔۔
ایکس پر پابندی لگانے والو سے ہاتھ جوڑ کر گذارش ہے آزادی راۓ پر قدغن لگانے سے معاشرہ کی اصلاح نہی ہو گا اس جسم فروشی پر پابندی لگائیں ۔۔
تیسرے مرحلے میں آپ کو Fliki کا استعمال کرنا ہے۔ اس ٹول میں جائیں اور ChatGPT سے حاصل شدہ اسکرپٹ کو کاپی پیسٹ کریں۔ Fliki کی خاص بات یہ ہے کہ یہ اسکرپٹ کو ایک پروفیشنل انداز میں ویڈیو میں بدل دیتا ہے، جہاں ایک ورچوئل پریزنٹر پروڈکٹ ریویو پیش کرتا ہے۔ اس طریقے سے آپ کو نہ خود ویڈیو ریکارڈ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی پریزنٹیشن کے لیے وقت ضائع کرنا پڑتا ہے۔ یہ ویڈیو آپ کے مواد کو نہ صرف دلچسپ بنائے گی بلکہ ناظرین کے لیے قابلِ بھروسہ بھی لگے گی، جس سے ان کا اعتماد بڑھے گا اور نتائج بہتر ہوں گے۔
کروم کو الوداع کہہ دیں، کیونکہ Fellou AI نے براؤزنگ کے انداز کو مکمل طور پر بدل دیا ہے۔ یہ صرف ایک عام براؤزر نہیں، بلکہ ایک ذہین ساتھی ہے جو آپ کی طرف سے خود ویب سائٹس تلاش کرتا ہے، مواد پڑھتا ہے، اور آپ کو وہی معلومات پیش کرتا ہے جن کی آپ کو واقعی ضرورت ہے۔ اب آپ کو ہر ویب پیج پر وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں، کیونکہ Fellou AI خود سارا کام سنبھالتا ہے۔ یہ نہ صرف وقت بچاتا ہے بلکہ آپ کی productivity کو بھی بڑھاتا ہے۔ براؤزنگ اب پہلے سے کہیں زیادہ ہوشیار، تیز اور آسان ہو گئی ہے۔
یہ عمل دہرانا بہت آسان ہے! جیسے ہی آپ اس پروسیس کو ایک پروڈکٹ پر کامیابی سے مکمل کرتے ہیں، آپ اسے دوسرے پروڈکٹس کے ساتھ بھی دہرا سکتے ہیں۔ اس سے آپ کو ہر سیل پر کمیشن ملے گا، اور جب آپ یہ عمل متعدد پروڈکٹس کے ساتھ کریں گے تو آپ $5,700 تک پہنچ سکتے ہیں۔
آپ مختلف زبانوں میں ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں تاکہ زیادہ لوگوں تک پہنچ سکیں اور مزید کمیشن حاصل کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ صدقہ محمد و آل محمد پاکستان کے دشمنوں کو تباہ و برباد فرمائے ۔ جہنوں نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی یا نقصان پہنچا چاہے وہ کسی صورت میں تھا اللہ تعالئ انکو تباہ فرمائے ان کی نسلوں کو عبرت کا نشان بنائے ۔ ظالم حکمرانوں سے نجات دے یا اللہ
آمین یا رب المعالین
اللہ تعالیٰ صدقہ محمد و آل محمد پاکستان کے دشمنوں کو تباہ و برباد فرمائے ۔ جہنوں نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی یا نقصان پہنچا چاہے وہ کسی صورت میں تھا اللہ تعالئ انکو تباہ فرمائے ان کی نسلوں کو عبرت کا نشان بنائے ۔ ظالم حکمرانوں سے نجات دے یا اللہ
آمین یا رب المعالین
علی احمد جان صاحب سے اتنے سخت سوالات پوچھنے کی میں پر زور مذمت کرتا ہوں ۔ ایک تو پہلی بار وہ اسمبلی کے رکن بنے ہیں۔ پھر یہ پڑھے لکھے لڑکے ایسے سوال کریں گے کہ تو کون سیاست میں آئے گا
اگر آپ چاہتے ہیں بیمار نہ ہوں قوت مدافعت مضبوط سے مضبوط تر رہے تو ان چیزوں کا استعمال ڈیلی روٹین میں شامل کرلیں
Simple and so amazing for you.
🍎🫚 🥕 🍋 🧊
“کسی کے کان پر جوں نہیں رینگتی، للکاروں تو بات پسند نہیں آتی، میں تمہارے باپ کا نوکر ہوں، ملازم ہوں، مزارع ہوں، جواب دینا پڑے گا، جواب نہیں دیں گے تو آواز اونچی کروں گا، نکلوں گا”وزیراعلیٰ امین گنڈا پور