حکومتی بے حسی پر بونی ہیڈکوارٹر میں عوام کا عزم اور مضبوط!
4 دن کے لانگ مارچ اور بے شمار خطرات کا مقابلہ کرنے والے اپر چترال کے عوام اب حکومت کے ٹال مٹول کے رویے سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔
#ChitralLongMarch#ChitralProtest#MastujBrogholroad
دروش بازار چترال میں ایک شخص کے لگائے ہوئے سبیل کو نقصان پہنچانے اور اس کو ہراساں کرنے کا واقعہ ..
ابھی تک حکومت کی جانب سے مشتعل افراد کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لایا گیا
دروش بازار چترال میں ایک شخص کے لگائے ہوئے سبیل کو نقصان پہنچانے اور اس کو ہراساں کرنے کا واقعہ ..
ابھی تک حکومت کی جانب سے مشتعل افراد کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لایا گیا
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
@TheRealPCB تیل بچاتے ہوئے، جن لوگوں نے اپنے پیسوں سے تیل ڈال کر آنا تھا ان کیلئے گراونڈ کے دروازے بند، اور جنکو عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے تیل جلا کر خود کی تشہیر کرنی ہو انکیلئے #پی_ایس_ایل کے دروازے کھلے ہیں۔ دو قومی نظریہ
کسی کے انصاف لینے کے راستے میں رکاوٹ ڈالنا سنگین جرم ہے، میں سمجھتا ہوں کہ اس ہفتے اگر اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں نہیں سنتی تو ہم براہ راست سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے، بیرسٹر سلمان صفدر
عباد فاروق نے رہائی کے بعد کہا تھا، کدھر مر گئے ہیں ساری لیڈرشپ، کیا کر رہے ہو تم لوگ۔ کوئی کام نہیں کرتا اس سے اچھا ہے مر جاؤ۔
عباد فاروق جاگ جاؤ، عمران خان مشکل میں ہے 💔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
بیکار بیٹھنے سے بہتر ہے سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک جوائن کریں اور لیڈرشپ کو دو ٹوک پیغام دیں
کہ جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے تب تک دھرنے اور احتجاج ختم نہیں ہوں گے
آپ عمران خان کی آنکھ کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، آپ عمران خان کی جان کے پیچھے لگے ہوئے ہیں- ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھ سکتے، اس لئے پاکستانی مزید خاموش نہیں رہیں گے، یہ عمران خان کی زندگی کا مسئلہ ہے۔ پاکستانیوں اور کارکنوں کو اپنے لیڈر کے لیے آواز اٹھانے سے روکا نہیں جا سکتا، پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی اور قانونی حق ہے.
16 فروری تک عمران خان کا طبی معائنہ کرانا چیف جسٹس کی ہدایت ہے، جبکہ عبدالغفور انجم کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی
#WhatAreTheyHiding #ComeToStreetsForKhan
اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمنٹرینز کا دھرنا تیسری روز میں داخل ۔
ہمارا مطالبہ قوم کے ہیرو پاکستان کے محسن اور سب سے بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر سابق وزیر اعظم عمران خان کو انکی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں امراض چشم کے ماہرین سے طبی سہولیات کی فراہمی ہے ۔
فاشسٹ حکومت نے بے گناہ سیاسی قیدی کی بنیادی انسانی حقوق ، قانونی حقوق اور آئینی حقوق معطل کر دئیے ہیں ۔
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کی فیملی نے بڑے خدشات اٹھا دئیے
🛑ہمارا خاندان انتہائی پریشان ہے کہ وہ عمران خان کے ذاتی ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ماہرین کیوں منتخب کرنے سے انکار کر رہے ہیں؟
وہ عمران خان کے ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی کیوں مسترد کر رہے ہیں؟
وہ عمران خان کے خاندان کے افراد کی موجودگی کیوں مسترد کر رہے ہیں؟
اتنی شدید مزاحمت کیوں؟
کیا وہ کچھ چھپا رہے ہیں؟
کے پی ہاؤس اسلام آباد دھرنے میں میڈیا سے خصوصی گفتگو!!
شفیع جان اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ صوابی دھرنے کو جوائن کرنے خود آ رہے ہیں۔
تمام ساتھی صوابی پہنچ جائیں۔
”عمران خان صاحب کو رات الشفاء میں شفٹ کرنے کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جاتا رہا جیسے یہ لوگ ہمیشہ جھوٹے پروپیگنڈوں کے ذریعے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن ہمارے کارکن باشعور ہیں یہ ان کا دھیان نہیں بھٹکا سکتے، جب تک خان صاحب کی فیملی یا پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے ان کو یقین دھانی نہیں کروائی جائے گی کہ خان صاحب کا علاج ہورہا ہے وہ کسی کے پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرینگے “ ۔وزیراعلی سہیل آفریدی