@LizaRosen0000 Hy you even don't know about islam this is just there own YouTube drama ok and don't apply your slutty things on the shariya of islam this is not your slutty Western countries.
اس خاتون کا قصور کیا ہے؟
اس نے شخصیت پرست گروہ کو بے نقاب کیا جب ہم سب دور جہالت میں تھے اور بدترین ��رولنگ کا سامنا کیا لیکن پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوئی۔
اس نے پاکستان مخالف تنظیموں کو بے نقاب کیا اور بدترین ٹرولنگ کا سامنا کیا لیکن پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوئی۔
ہر دوسرے دن اسکی کردار کشی کروائی جاتی ہے اور باقاعدہ سیل ایکٹو کئے جاتے ہیں۔
لیکن یہ خاتون ڈٹی رہی۔
اسکا نام غریدہ فاروقی ہے اور پوری قوم اسکو سلام پیش کرتی ہے