نسلِ نوکی فکری،اخلاقی اور روحانی تربیت وقت کی اہم ضرورت ہےدورجدیدمیں نوجوان نسل کودرپیش چیلنجزکامقابلہ کرنےاورانہیں ایک باکردار،ذمہ دار اورمثبت شہری بنانےکےلیےہمیں سیرتِ رسول اکرمﷺکو اپنی زندگیوں کاعملی نمونہ بناناہوگا
کمشنرڈاکٹرآصف طفیل کاسیرتِ النبیﷺکانفرنس سےخطاب
@CS_Punjab
@nadra_csd@SardarABDogar@NadraPak جناب یہ تجویز نہیں شکایت ہے کیا فائدہ اس شکایات سیل کا جس میں شکایت سے متعلقہ دستاویزی ،تصویری اورویڈوشواہد منسلک کرنے کی سہولت ہی نہ دی گئی ہو؟
ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے شہرکسووال میں اندرون جی ٹی روڈ پرتجاوزات کے باعث اپنے پوتاکیساتھ جان لیوہ حادثہ کاشکار ہوئے چک نمبر8چودہ ایل (شمالی)کے رہائشی معروف شاعر،مصنف،ثناء خواں،جناب محمودالحسن عابدصاحب ریٹائرڈسکول کی آپ بیتی سن کر فی الفورنوٹس لیں۔
رابطہ03346890813
وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر اسٹنٹنگ کے خاتمے اور صحت مند پنجاب کے لیے جامع اقدامات جاری ہیں۔ پنجاب میں پینے کے غیر محفوظ پانی، غذائی قلت اور فضلے کے جراثیم کی وجہ سے 40 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ہو کر مستقل ذہنی و جسمانی کمزوری، امراضِ قلب اور ذیابیطس کے خطرات سے دوچار ہو جاتے ہیں۔ بچوں کے ابتدائی دو سال ان کے دماغ کی 80 فیصد نشوونما کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ حکومت پنجاب شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ پہلے چھ ماہ صرف ماں کا دودھ، بعد ازاں متوازن ٹھوس غذا کی فراہمی، بچوں کی بروقت ویکسینیشن، ابلے ہوئے پانی کے استعمال، صابن سے ہاتھ دھونے اور مال مویشیوں کے فضلے کی مناسب تلفی کو یقینی بنائیں۔ آئیے صفائی اور محفوظ رویے اپنا کر اپنے بچوں کو اسٹنٹنگ سے بچائیں اور دیہات کو خوشحال بنائیں۔
@pmln_org ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے شہرکسووال میں اندرون جی ٹی روڈ پرتجاوزات کے باعث اپنے پوتاکیساتھ جان لیوہ حادثہ کاشکار ہوئے چک نمبر8چودہ ایل (شمالی)کے رہائشی معروف شاعر،مصنف،ثناء خواں،جناب محمودالحسن عابدصاحب ریٹائرڈسکول کی آپ بیتی سن کر فی الفورنوٹس لیں۔
رابطہ03346890813
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے شہرکسووال میں اندرون جی ٹی روڈ پرتجاوزات کے باعث اپنے پوتاکیساتھ جان لیوہ حادثہ کاشکار ہوئے چک نمبر8چودہ ایل (شمالی)کے رہائشی معروف شاعر،مصنف،ثناء خواں،جناب محمودالحسن عابدصاحب ریٹائرڈسکول کی آپ بیتی سن کر فی الفورنوٹس لیں۔
رابطہ03346890813
ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے شہرکسووال میں اندرون جی ٹی روڈ پرتجاوزات کے باعث اپنے پوتاکیساتھ جان لیوہ حادثہ کاشکار ہوئے چک نمبر8چودہ ایل (شمالی)کے رہائشی معروف شاعر،مصنف،ثناء خواں،جناب محمودالحسن عابدصاحب ریٹائرڈسکول کی آپ بیتی سن کر فی الفورنوٹس لیں۔
رابطہ03346890813
Sialkot 📍
District administration
Matter has been taken up. The existing pond has less capacity to store water after heavy rainfall. A dewatering set has been installed and water is being pumped to the nearby fields.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
The completion of Punjab’s two year afforestation mission stands among the most significant environmental achievements in our province’s history.
Two years ago, we pledged to give Punjab back its forests. Today, by the grace of Allah, that promise stands fulfilled: from April 2024 to Spring 2026, nearly 50 million trees have been planted across 54,986 acres of Punjab.
From Muzaffargarh to Murree, Chichawatni to Faisalabad, and Rahim Yar Khan to Gujranwala, landscapes once fading are turning green again.
What was grey is now green, and what is green shall be protected. This is our gift to generations we may never meet, Insha’Allah.
One mission. One greener Punjab. 🌳🇵🇰
#GreenPunjab #PlantForPakistan
پنجاب میں جدید اور پائیدار انفراسٹرکچر کی تعمیر کا سفر جاری ہے۔صرف 75 دنوں میں پنجاب بھر میں 1,134 مقامی شاہراہوں کی تعمیر و بحالی مکمل کر لی گئی، جو مقررہ ہدف سے بھی آگے بڑھنے کا ثبوت ہے۔بہتر سڑکیں صرف سفر آسان نہیں بناتیں بلکہ روزگار، تجارت، تعلیم، صحت اور ترقی کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہیں۔ مضبوط راستے، خوشحال پنجاب کی بنیاد ہیں.
@NadraPak پہلے شہریوں کو نادرا دفاتر میں کئی کئی گھنٹوں کے انتظار کی سولی پرلٹکنا پڑتا تھا اب سیکیورٹی کے نام پر وہی مصیبت موبائل میں بھی ڈال دی بھلا کس کے پاس 2 گھنٹہ کا فضول وقت؟براہ کرم اس ظلم پر نظرثانی کریں چلیں کم ازکم آدھا گھنٹہ کرلیں جس نے پاسپورٹ کی بائیومیٹرک کرنی ہے وہ کیا کرے؟
پنجاب پاکستان📍
ٹریفک پولیس
48 ڈرائیونگ لائسنسز پرنٹ کرکے ڈسپیچ کر دیے گئے ہیں، جو جلد ہی متعلقہ شکایت کنندگان کو موصول ہو جائیں گے۔ وزیراعلیٰ شکایت سیل کو پنجاب کے مختلف شہروں سے ڈرائیونگ لائسنسز کے حوالے سے متعدد شکایات موصول ہوئی تھیں، جن پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
جنرل ہسپتال لاہور 📍
وزیرِ اعلیٰ شکایات پورٹل پر موصول ہونے والی شکایت، جو ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے قریب نصب واٹر کولر کے غیر فعال ہونے سے متعلق تھی جس کے تناظر میں فوری اصلاحی اقدامات کیے گئے ہیں۔
خراب واٹر کولر کو تبدیل کرکے اس کی جگہ ایک نیا اور مکمل طور پر فعال واٹر کولر نصب کر دیا گیا ہے، جو اب بخوبی کام کر رہا ہے اور مریضوں، تیمارداروں اور دیگر آنے جانے والوں کو ٹھنڈا پینے کا پانی فراہم کر رہا ہے۔
اے ایم ایس (ورکس)
LGH لاہور
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou