@ddcsaudia بلکل ٹھیک کہا آپ نے
لیکن میری فائنل ٹیسٹ کی ڈیٹ 20مئی کو خودکار طور پر منسوخ ہو گئی تھی اور نئی تاریخ بھی نہیں بھیجی گئی تو کیا مجھے انتظار کرنا ہو گا یا میرے لیے کوئی اور حکم ہے؟
اقامہ# 2634941476
@ddcsaudia Dear @ddcsaudia Support Team, My final test appointment was recently canceled automatically. Could you please let me know when I can expect a new appointment slot?
Thank you for your assistance.
(ID#2634941476)
#DDC
@ddcsaudia Dear @ddcsaudia Support Team, my final test appointment was recently canceled automatically. I have attached the cancellation screenshot for your reference. Could you please let me know when I can expect a new appointment slot? Thank you for your assistance.
#DDC
Dear @ddcsaudia Support Team, my final test appointment was recently canceled automatically. I have attached the cancellation screenshot for your reference. Could you please let me know when I can expect a new appointment slot? Thank you for your assistance.
#DDC
بیشک وہ جو ہمارے ملنے کی امید نہیں رکھتے اور دنیا کی زندگی پسند کر بیٹھے اور اس پر مطمئن ہوگئے اور وہ جو ہماری آیتوں سے غفلت کرتے ہیں۔ ان لوگوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے بدلہ ان کی کمائی کا۔
پاره:۱۱، يونس: ۸،۷
#اردوقرآن
بیشک تمہارا رب اللہ ہے جس نے آسمان اور زمین چھ دن میں بنائے پھر عرش پر اِستواء فرمایا جیسا اس کی شان کے لائق ہے کام کی تدبیر فرماتا ہے کوئی سفارشی نہیں مگر اس کی اجازت کے بعد یہ ہے اللہ تمہارا رب تو اس کی بندگی کرو تو کیا تم دھیان نہیں کرتے۔
پاره:۱۱، يونس: ۳
#اردوقرآن
فیصل آباد پنجاب میں قائم دعوت اسلامی کے کنزالمدارس بورڈ کاکینیا سے آئے ہوئے تاجر ان نےوزٹ کیا
رکن شوریٰ حاجی جنیدعطاری مدنی نے تعلیمی نظام کے بارے میں آگاہی دی، مختلف شعبہ جات کا وزٹ بھی کروایا گیا
#Dawateislami#MadaniNews
بسم الله الرحمن الرحيم
یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں۔
کیا لوگوں کو اس کا اچنبھا ہوا کہ ہم نے ان میں سے ایک مرد کو وحی بھیجی کہ لوگوں کو ڈر سناؤ اور ایمان والوں کو خوشخبری دو کہ ان کے لیے ان کے رب کے پاس سچ کا مقام ہے کافر بولے بیشک یہ تو کھلا جادوگر ہے۔
پاره:۱۱، يونس: ۲،۱
#اردوقرآن
اور کچھ گاؤں والے وہ ہیں جو اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتے ہیں اور جو خرچ کریں اسے اللہ کی نزدیکیوں اور رسول سے دعائیں لینے کا ذریعہ سمجھیں ہاں ہاں وہ ان کے لیے باعث قرب ہے اللہ جلد انہیں اپنی رحمت میں داخل کرے گا بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
پاره:۱۱، التوبة: ۹۹
#اردوقرآن
آج مورخہ 27 مئی بروز منگل ذو الحجة الحرام شریف کا چاند نظر نہیں آیا لھذا بروز جمعرات 29 مئی 2025 کو پہلی ذو الحجہ ہوگی اور 7 جون 2025 بروز ہفتہ کو عید الاضحی ہوگی
مرکزی رویت ھلال کمیٹی پاکستان
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب دینے پر ملک بھر میں خوشی کی لہر ۔ قوم بہادر ماؤں کے شیر دل بیٹوں پر فخر کرتی ہے پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج محبت پیش کرنے اور آپریشن بنیان مرصوص کی تائید میں ادارۃ المصطفی انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں عالمی مبلغ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی کی زیرِ قیادت عظیم الشان مظاہرے کے عکس بند مناظر ۔ مظاہرے میں طلبہ نے سبز ہلالی پرچم لہرا کر پاک فوج کے ساتھ یکجہتی اور وطنِ عزیز کے ساتھ اپنی لازوال محبتوں کا اظہار کیا ۔ مظاہرے کے دوران مرکزِ مصطفٰے ﷺ کا نورانی صحن تکبیر و رسالت اور اسلام زندہ باد ، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا ۔ بعدازاں عالمِ اسلام ، ارضِ وطن اور اہلِ غزہ کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں