💕❤️حجۃ الوداع کے موقع پر صحابہ کرامؓ *مکہ کی تپتی دھوپ میں طویل پیدل سفر کی وجہ سے شدید تھک گئے۔ انہوں نے اللہ کے رسول سے اس تھکن اور مشقت کی شکایت کی۔آپ نے آرام کرنے یا رکنے کا نہیں کہا، بلکہ ایک حیرت انگیز سائنسی اصول بتا دیا *💕❤️
30 years ago, this future world have sounded unbelievable .
Now it's normal 😔
اب آنے والے تیس سالوں میں دنیا کے لوگ کیسے ہونگے؟
میرے خیال میں یہ کوئی نہیں بتا سکتا ۔
#اردو#اردو_زبان
کوٹ لکھپت لاہور میں جینز پتلون کے برآمدکنندگان، یو ایس ایپریل کو افرادی قوت اوکاڑہ سے لانے کے لئے روزانہ بیسیوں بسیں چلانا پڑتی ہیں
فیروزپور روڈ والا چینی گارمنٹ مینوفیکچرر فیکٹری بیچ کر بھاگ گیا ہے کہ مین پاور نہیں ملتی۔
وجہ ہم نے ان کو فارغ بیٹھ کر کھانے کی عادت ڈال دی ہے
آج ایک ایسی شخصیت دنیا سے رخصت ہوگئی جسے نہ ملنے کا دکھ ہمیشہ رہے گا ۔ مولانا مودودی کے بعد میں سب سے زیادہ ان کے علم اور فہم و ادراک سے متاثر ہوا ۔ ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری ۔ ایسا ماہر معاشیات و فلسفہُ کہ جس نے علامہ اقبال کی طرح مغرب کا مکمل رد کیا ۔ اللہ ان کے درجات بلند کرے
یقینا آپکے Circle میں بھی بہت سے لوگ ہوں گے جنہیں job نہیں مل رہی ہوگی، آخر ملک میں بیروزگاری ہی اتنی ہے۔۔ لیکن کیا آپ بھی یہی سمجھتے ہیں ہیں وجہ یہ ہے کہ ملک میں Jobs کی کمی ہے؟ یا ادارے کسی کو Job دے نہیں رہے؟ اگر ہاں تو آپ یہ ویڈیو لازمی دیکھیں کیونکہ Jobs تو بہت ہ��ں مسئلہ کچھ اور ہے۔۔۔ کیونکہ Jobs دینے والے بھی یقین کریں اب خون کے آنسو رورہے ہیں کہ بھئی خدارا کوئی کام کا بندا دیدو۔۔۔۔ لیکن جیسے آپکو Job نہیں مل رہی انہیں کام کا بندا نہیں مل پا رہا۔۔ اب یہ کیوں ہے، کیوں ہم Job حاصل کرنے کے قابل نہیں ہے اور آخر کیسے ہم employable بنیں جاننے کیلئے کمنٹس میں موجود لنک پر کلک کرکے مکمل داکیومنٹری لازمی دیکھیں
پاکستانیو اگر آپ اپنی اگلی نسلوں کو حرام کاری سے بچانا چاہتے ہیں تو میرا یہ پیغام وزارت اطلاعات @MoIB_Official ، پیمرا @reportpemra اور عطاء تارڑ @TararAttaullah تک پہنچانے میں مدد کریں
پاکستان کا تعلیمی نظام
پاکستان میں اس سال تعلیمی اداروں میں داخلوں کی شرح 30٪ کم ہوئی ہے
مَیں سمجھتا ہوں یہ عوام کے شعور کی سطح بلند ہونے کی علامت ہے کہ وہ پاکستان کے تعلیمی سسٹم کے کچرہ خانے سے خبردار ہو رہے ہیں
میں نے بطور اُستاد لاہور میں پنجاب کی سب سے بڑی میڈیل
1👇
اخلاقی طور پر ہم لوگ تباہ ہو چکے ہیں۔ ہر طرف رشوت، چوری، ڈکیتی، قتل، لوٹ کھسوٹ، چور بازاری، کمزور کا حق کھایا جانا ہے۔ قصہ مختصر، ہر برا بندہ ہمارے معاشرے کا رول ماڈل ہے، اور لوگ اسی سے ڈرتے ہیں اور اسی کی عزت کرتے ہیں۔ اسی لیے ہم، مسلسل سارے وسائل ہونے کے باوجود، دنیا کے سامنے بھیک مانگتے ہیں۔ فوزیہ صدیقی
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@fozisidd #ShehbazSharif
ڈیم تالاب میں تبدیل ہورہیں ہیں لیکن جو طاقت میں ہیں انہیں کیا لگے ان کے نلکے تھوڑا بند ہونگیں۔ کچھ ماہ یا ایک سال بعد جب اندازہ ہوگا یہ سب بھاگ چکے ہونگیں
جج آپ نے چوری کیوں کی تو چوری کرنے والے کا جواب آیا جج صاحب میری بیٹیاں دودن سے بھوکی تھیں .
اب اس ملک کے قانون کا میں اچار ڈالوں جہاں باپ روٹی پوری کرنے کے لیے چوری کرے اُسے سزا اور جو سارا مُلک لُوٹ کھائیں وہ وزیر اعظم اور صدر 🥲💔💔
معاشی بہتری کے دعوے لیکن حالت یہ ہے کہIMF کی شرائط پوری کیے بغیر حکومت بجٹ بھی پیش نہیں کر سکتی ۔پیچھلی حکومت میں جب IMF کی اس حد تک مداخلت نہیں تھی تب موجودہ حکمران کہتے تھےکہ سٹیٹ بینک IMF کی برانچ اور ملک معاشی کالونی بن گیا، یہ غداری ہے۔۔ سنیں ان کے بیانات۔