جمہوریت نامی رکھیل کے نام نہاد شاہکاروں کا اصل چہرہ۔
ووٹ کو عزت دو
جمہوریت بہترین انتقام ہے ۔
مجھے کیوں نکالا
اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے
ملک خراب کریں یہ جرنیل اور ٹھیک کرے نواز شریف
پاکستان کھپے
یہ جو دہشت گردی ھے اسکے پیچھے وردی ھے
کوئی مائی کا لال سندھ کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا۔
اور سینکڑوں فرمودات ھیں ان نیم جموری حکمرانوں کے۔۔
سعید میو
تُمہاری آنکھوں کے طاقچوں میں
جلے چراغوں کی روشنی نے
نئی منازل ہمیں دیکھائیں
نئے دئیے ہم نے جلاۓ
سنو اے ہم نفساں۔۔۔ اے مسیحا
وفا کے رستے کے سب مُسافر گواہی دینگے۔۔۔
کہ تُم کھڑے تھے
سعید میو
2108 میں اسٹیبلشمنٹ نے ھمارے ساتھ زیادتی کی تھی سپورٹ نہیں۔ آج ایک ایک ھر کردار سامنے آ رھا ھے۔ ماننا پڑے گا کہ مداخلت اور سیاست پاکستان میں حقیقی کزن ھیں۔ سعید میو
جو میرے خواب سے ڈرتے ہیں
میں ان کو خواب سنا آیا
ناممکن ہے گر سوچو بھی
میں اچھے سے سمجھا آیا
جب لڑتے لڑتے آنکھ ملی
دشمن سے ��ہا تم یاد رکھو
یہ میرا گھر ہے یاد رکھو
آسان نہیں ہے راہ وفا
منزل کے لئے دل کافی ہے
گھبرایا ہے اسے دیکھ کے ہی
بزدل کے لیے دل کافی ہے
یہ میرا گھر ہے یاد رکھو
حاکم کے لیے حلال اور محکوم کے لئے حرام, آپ عرش پر اور ھم فرش پر، اتنا فرق ھے آپ کے کہنے اور ھمارے کہنے میں جناب۔۔۔۔ امام کو منبر پر سیاستدان کو سیاست میں اور آپ کو سرحد پر ۔۔ھم بھی یہی کچھ کہتے کہتے سلاخوں کے پیچھے پہنچ جاتے ہیں۔،،،،🫶سعید میو🫶
ایک طرف کہتے ہیں کہ ہمیں خانہ کعبہ کی سیکیورٹی مل گئی ہے
دوسری طرف امریکہ جاکر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے معاہدے پر دستخط کرتے ہیں
فارم 47 کے نمونوں تم قوم کو بیوقوف سمجھتے ہو....؟