میں تو کہتی ہوں کہ!
بریگیڈیئر سے آگے پروموشن ہی نہیں ہونی چاہیے جیسے ہی جنرل بنتے ہیں پتہ نہیں کیا ہو جاتا ہے۔
سمجھ سے بالاتر ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کہا جا رہا ہے کہ اداروں کا احترام کریں۔ جی ضرور کریں گے احترام۔ لیکن کیا اداروں سے پوچھنے کی جسارت کی جا سکتی ہے کہ ایک منی لانڈرنگ کے ضمانت یافتہ ملزم کو وزیراعظم بنا کر اس قوم کا احترام کیا گیا یا توہین کی گئی؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایسا نہ کریں جناب ۔۔ اگر عمران خان کو نااہل اور پی ٹی آئ کو کالعدم قرار دینے کی تیاری کی جارہی ہے تو عوام کی طرف سے بھی بھرپور ردِّ عمل آۓ گا۔۔ جب ایک بار یہ طوفان اُٹھ کھڑا ہوا تو پھر ٹینک چڑھانے سے بھی بات نہیں بنے گی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چیئرمین @PTIofficial آج مزارِقائدکےپہلو میں خطاب کرینگےمگرجلسہ پورےملک میں ہوگا۔لبرٹی چوک لاہور،فاطمہ جناحF9پارک اسلام آباداور ڈی گراؤنڈفیصل آبادسمیت تمام بڑےشہروں میں سکرینیں نصب ہیں جہاں جمع ہوکر عوام اپنےقائد کاخطاب سنیں گےاورکٹھ پتلیوں کو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا پیغام دینگے
میں مائدہ محمد آج آپ سب کو گواہ بنا کر کہتی ہوں کہ!
الیکشن تک میرا قلم خاموش رہے گا اور اگر الیکشن میں دھاندلی سے چوروں ڈاکوؤں کو حکومت دی گئی تو یہ قلم خاموش نہیں رہے گا۔
اللہ پاک ہمیں فتح نصیب فرما آمین ثم آمین یارب العالمین۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#سب_سے_پہلے_پاکستان
چودہ سال پاک فوج کا سوشل میڈیا پر دفاع کیا۔ مجھے آج بھی اپنے جوانوں سے پیار ہے۔ یہ ہمارے محافظ ہیں، یہ ہمارے ہیرو ہیں۔ مگر چند بدنسلوں کیوجہ سے میرے لیے ان شیروں کا دفاع بھی مشکل ہوگیا ہے۔ میں مسلسل ایک عجیب سی ذہنی اذیت سے گزر رہی ہوں👇
سمجھ نہیں آتی کیا تلوار کندھے پر لگ جائے تو انسان شہیدوں کا خون بھی بھول جاتا ہے؟
دماغ سن زبان گنگ ابھی تک یقین نہیں آتا قسم سے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور