اللہ الحق ہے حق کا خُدا ہے
اللہ تعالیٰ کی طرف سے عوام کے سینوں میں عمران خان کے لیئے محبت ڈال دی گئی ہے جو کسی سازش پراپگنڈا یا کسی مہرے کے ذریعے نکالی نہیں جاسکتی ۔
سوشل میڈیا کے رجحانات اور گلی محلوں میں عوام کی رائے جانچنے کے بعد میرا خیال ہے کہ میرے اِس پول کے جواب میں 80 فیصد کے قریب افراد کا جواب “عمران خان” ہو گا۔۔۔ دیکھتے ہیں میرا تجزیہ کس حد تک درست ثابت ہوتا ہے۔
آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیرِاعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟