ہم تمہارے ماں کے زندگی کے زمہ دار نہیں ۔ تمہاری ماں یہاں مر جائیں تم بھی مر جاؤ راستہ نہیں کھولیں گے۔ فضلو کے کارکنان جواب
خاتون کی چارسدہ کے مقام پر ایمبولینس میں حالت نازک۔ پشاور آئی سی یو منتقل نہ ہوسکی
شہری کو بغیر کسی ٹرائل کے 10 سال کیوں قید رکھا؟
پشاور ہائیکورٹ نے 10 ملین معاوضہ ادا کرنے کے احکامات جاری کردئیے
کسی شہری کی زندگی کے 10 سال واپس نہیں کیے جاسکتے، اب ریاست کی ذمہ داری ہے کہ اس ناانصافی کا ازالہ کرے، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عتیق شاہ کے ریمارکس
خیبرپختونخوا حکومت 50 لاکھ روپے درخواست گزار کو 60 روز کے اندر ادا کرے گی، عدالت کا حکم
باقی 50 لاکھ روپے اس وقت کے اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈی پی اوز کرم ذاتی طور پر برابر حصوں میں ادا کریں گے، عدالت
متعلقہ افسران کے نام چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس 15 روز کے اندر سرکاری ریکارڈ سے شناخت کریں گے، عدالت
اگر متعلقہ افسران مقررہ مدت میں اپنی رقم جمع نہ کرائیں تو قانون کے مطابق ان کی تنخواہوں یا دیگر واجبات سے رقم وصول کی جائے گی، عدالت
پادری عارف سراج مسیح گجرانوالہ کے تاریخی چرچ سوئفٹ میموریل چرچ میں بزرگ رہنما پادری صاحب ہیں ۔
ایک غنڈے وکیل کی طرف سے چرچ کے تقدس کی بے حرمتی اور پادری عارف سراج مسیح صاحب پر تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔ اس وکیل کو قرار واقعی سزا دینا لازم ہے ۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
یہ شہید سپاہی فخر عباس کا سفرِ آخرت ہے۔اس کے والد اس دنیا میں نہیں۔ اس کی ماں کا بھی کوئی سہارا نہیں۔ وہ اکیلی ہے، مگر اس کا حوصلہ پورے پاکستان سے بڑا ہے۔
یہی اکیلی ماں اپنے نازک کندھوں پر اپنے شہید بیٹے کا جنازہ اٹھائے اس کے آخری سفر پر جا رہی ہے۔ فخر کے ساتھ، صبر کے ساتھ، عظیم قربانی کے ساتھ۔
پورا پاکستان بھی یہ تابوت اٹھائے تو ہمارے کندھے جھک جائیں، مگر اس ماں کے کندھے بہادری، جذبے اور قربانی کی علامت ہیں۔شہید نے پاکستان کے لیے جان دی۔ ماں نے پاکستان کے لیے اپنا بیٹا دے دیا۔
یہ پیغام ہے ان سیاسی لیڈروں کے لیے جنہوں نے شہیدوں اور ان کے لہو کی توہین کی۔ان سے کہتا ھوں اس ماں کا سامنا کریں، اس کی آنکھوں میں دیکھیں، اور پھر شہیدوں کی جو انہوں نے تذلیل کی تھی، اس کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
بہادر بیٹے کی بہادر ماں کو پورے پاکستان کا سلام۔
ترکش حسینہ جب مسجد میں داخل ہوی تو ناک پر ہاتھ رکھ لیے اور تاثر دیا کہ مسجد میں بدبو ہے تک حکومت نے ایکشن لے لیا ۔
استنبول کی Blue Mosque سلطان احمد مسجد میں ترکش اداکارہ Çiğdem Batur نے کیمرہ آن کیا ناک پر ہاتھ رکھا اور دنیا کو دکھایا کہ وہاں پاؤں کی بدبو سے سر چکرا رہا ہے۔ ویڈیو بنا کر پوری دنیا کو مسیج دیا کہ مسجد میں جوتوں کی بدبو ہے ۔
سوال یہ ہے کہ شکایت کا یہ طریقہ کیوں چنا گیا۔ اگر مقصد واقعی صفائی کا مسئلہ حل کروانا تھا تو مسجد کی انتظامیہ کا دروازہ موجود تھا۔ ایک Email ایک Complaint یا ایک Phone Call کافی تھی۔ مگر انہوں نے Camera کو استعمال کیا ۔
عبادت گاہ کوئی Film Set نہیں ہوتی۔ وہاں لوگ سکون اور خشوع کے لیے آتے ہیں۔ ایسی جگہ کو Content کا Background بنانا اور وہاں اپنی ناگواری کا Performance کرنا بہت سے لوگوں کو دل ازاری ہوی ہے امیر ہو یاغریب سب نماز پڑھنے اتے ہیں ۔
اب اس پر کافی تنقید ہورہی ہے اور ترکش حکومت نے بھی اس کے خلاف تحقیق شروع کر دی ہے ۔ ویسے ان اداکاروں کو مسجد میں بھی فل پرٹوکول چاہیے ۔۔ ان کیلے ریڈ کارپیٹ بچھای جائیں لوگ تالیاں بجائیں حسین چہرے سوٹ بوٹ میں لوگ ادھر ادھر موجود ہوں ۔۔ پھر انکو بدبو نہی اے گی ۔۔
مسجد میں نماز کیلے جب کھڑے ہوتے ہیں تو کئی مزدور لوگ پسینے میں شرابور ساتھ کھڑے ہوتے ہیں کسی کو برا نہی لگتا ایسے روزہ میں منہ سے بدبو اتی ہے جب ہم بات کرتے ہیں تو اگلا بندہ احساس تک نہی دلاتا کہ کتنی بدبو ارہی ہے ۔۔
مگر ان لوگوں نے مساجد کے خلاف منفی پروپگینڈا کرنا ہوتا ہے ۔ جیسا لباس پہن رکھا ہے اسے تو یہی لگتا ہے اسے بدبو مسجد سے نہی مسلمانوں سے ارہی تھی اگر وہاں بدبو ہوتی تو باقیوں ہزاروں لوگوں نے ناک بند کیوں نہی کی ۔
ا
شہید فخر عباس کے جسدِ خاکی کو آخری سفر پر لے جاتے ہوئے ان کی والدہ کا اپنے شہید بیٹے کو کندھا دینا ایک ایسا منظر ہے جو دلوں کو غم سے بھر دیتا ہے۔
یہ وہ درد، وہ قربانی اور وہ جذبات ہیں جنہیں صرف ایک شہید کا خاندان ہی محسوس کر سکتا ہے۔
کتنی شرم کا مقام تھا کے امریکی صدر امداد کا اعلان کرتے ہوۓ بول رہا ہے عمران خان پہلے والی حکومتیں ہماری بات نہیں مانا کرتی تھیں جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہے وہ ہماری باتیں مانتے ہیں یوتھیوں کو شرم تو نہیں آۓ گی۔
آج، میں نے اپنے مرنےسے پہلے، ایک شہید کی ماں کو بھی دیکھ ہی لیا کہ جس نے اپنے بیٹے کی میت کو کندھا دیا. اللّہ کی قسم، ایسا کبھی نہیں دیکھا، کبھی نہیں دیکھا، کبھی نہیں دیکھا. میری آنکھوں سے آنسو رواں ہیں. 💔🇵🇰🤲
معلوم نہیں اس ماں نے کتنی دفعہ یہ طعنہ سنا ہوگا کہ
تمہارا بیٹا بارڈر پر کھڑا ہے تو تنخواہ لیتا ہے احسان نہیں کرتا💔
ایک دلیر ماں۔ ماں تجھے سلام ۔ اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے, آمین
شہید سپاہی فخر عباس21 AK, کے جنازے کو ماں نے خود کندھا دے کر صبر و حوصلے کی ایسی مثال قائم کی کہ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی 💔🇵🇰
شہید اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے تھے، اور آپ کے والد بچپن میں ہی وفات پاگیۓ تھے 💔
خوش قسمتی بھی اور بدقسمتی بھی، عین موقع پر تو پستول چل نہیں سکی اور نوجوان بچ گیا، تاہم بھاگتے بھاگتے سلپ ہو گیا اور دوبارہ حملہ آور کی رینج میں آ گیا، گولی چلی اور زخمی ہو گیا، اسپتال میں زیر علاج ہے، ویڈیو پنڈی کے علاقے ٹاہلی موری کی ہے۔۔!!
ممبر بنگلہ دیش پارلیمنٹ ہمام قادر چوہدری پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اپنے دادا فضل القادر کی تصویر کے سامنے کھڑے ہیں۔ تاریخی سیاسی خاندان "چوہدریز آف چٹا گانگ" سے تعلق رکھنے والے ابوالکلام محمد فضل القادر چوہدری متحدہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر رہے، اس سے پہلے مختلف اوقات میں وہ متحدہ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات، تعلیم، صحت، سوشل ویلفیئر اور زراعت بھی رہے تھے۔ جبکہ 1971 کے بعد ہمام قادر کے والد صلاح الدین قادر چوہدری 6 مرتبہ بنگلہ دیش پارلیمنٹ کے ممبر منتخب ہوئے، اس کے باوجود حسینہ واجد حکومت میں انہیں متحدہ پاکستان سے محبت کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی تھی۔
جب آپ سیاستدانوں کو ڈِس کریڈٹ کرکے نوکری کریں گے تو پھر طارق فضل چوہدری کی طرح آپ کو کوئی نہ کوئی شٹ اپ کال ضرور دے گا،طارق صاحب بہت دھیمے مزاج کے سیاستدان ہیں انہیں بھی کامران شاہد کو اوقات پر لانا پڑا