گزشتہ رات مہمند میں مقامی افراد کے مطابق، ایک فوجی گاڑی سے سادہ کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد کو علاقے میں اتارا گیا۔
جب لوگوں کو ان کی موجودگی کا علم ہوا تو اہلِ علاقہ بڑی تعداد میں باہر نکل آئے اور انہیں گھیر لیا۔ مقامی دعوؤں کے مطابق ان افراد کے پاس نقلی داڑھیاں اور بال بھی موجود تھے۔
مزید مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بعد میں وردی میں ملبوس فوجی اہلکار وہاں پہنچے اور ان افراد کو اپنے ساتھی قرار دیتے ہوئے عوام سے انہیں چھوڑنے کی درخواست کی۔
اگر یہ دعوے درست ہیں تو یہ عوام کے اعتماد پر ایک سنگین حملہ ہے۔ اب لوگ خاموش رہنے کے لیے تیار نہیں۔
ہر مشتبہ کارروائی پر نظر رکھی جائے گی، ہر مبینہ خفیہ منصوبہ عوام کے سامنے لایا جائے گا، اور ہر ایسے اقدام کا بھرپور احتساب کیا جائے گا۔
مہمند کے عوام نے واضح کر دیا ہے کہ خوف، دھوکے اور دباؤ کے ذریعے انہیں خاموش نہیں کرایا جا سکتا..
#StopPashtunGenocide #StopStateTerrorism
🚨 لیڈرشپ اڈیالہ پہنچو!
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ہمیں نہیں لگتا کہ لیڈرشپ کی ایسی کوئی مصروفیات ہیں کہ وہ عمران خان کے لیے صرف آدھا گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتی۔
اب وقت ہے کہ سوشل میڈیا پر بھرپور آواز اٹھائی جائے اور لیڈرشپ پر دباؤ ڈالا جائے کہ فوری طور پر اڈیالہ جیل پہنچیں !
عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ مجھے آہستہ آہستہ مار دیں گے اور یہی وہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، یہ لوگ بار بار حالات کا جائزہ لیتے ہیں کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو کتنی عوام باہر آئی گی، لیکن آہستہ آہستہ یقینی طور پر عمران خان کو نقصان پہنچاتے رہتے ہیں۔ سید زلفی بخاری
ڈاکٹر یاسمین کے حلقے میں محفل میلاد پر جب پولیس نے دھاوا بولا تو گندی گندی گالیاں دے رہے تھے، مجھے سادہ لباس والے پولیس اہلکار کے ساتھ زبردستی تھانے منتقل کیا گیا،30 سے زائد خواتین کو ایک کمرے میں بند کر کہ باہر سے تالہ لگا دیا گیا،سعدیہ ایوب رہنما تحریک انصاف
https://t.co/ohX970V4bK
اشتیاق خان جب کڑاہی میں گرا تو 15 منٹ تک اور تڑپتا رہا،، پولیس نے پستول تان دی کہ کوئی نہیں جائے گا، علاقہ مکینوں کی مداخلت کے بعد اشتیاق کوموٹر سائیکل پر اسپتال منتقل کیا گیا، قیامت خیز منظر تھا، شرجیل خان نیازی عینی شاہد
انگلینڈ کے کھلاڑی رمیز راجہ سے عمران خان کی صحت کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔
دنیا کے کرکٹرز کو پاکستان کے قومی ہیرو کی فکر ہے، مگر افسوس پاکستان میں کوئی پرواہ نہیں۔
جاوید میانداد عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔
عمران خان ایک نیشنل ہیرو ہے جو بھی کیا اس ملک کے لئے ہی تو کیا خدا کے لئے جو بھی معاملات ہے حل کریں مجھے پتا ہے عمران خان کھانے والا بندہ نہیں نی تو اب تک بہت کچھ کر چکا ہوتا،جاوید میانداد
🚨🚨 بریکینگ نیوز : قاسم اور سلیمان خان کے انٹرویوز نے عالمی میڈیا پر ہلچل مچادی ۔!!!!🔥🔥
سب سے بڑی خبر یہ ہے, جو "The Telegraph " نے دی ہے, ٹیلی گراف یہ کہتا ہے کہ ۔ عمران خان کے بیٹوں نے واضح طور پر یہ کہہ دیا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر عمران خان کو جیل کے اندر قتل کرنا چاہتے ہیں ۔!!! 🛑
یہ بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہوئی ہے, انٹرنیشنل میڈیا پر اب کھل کر کہا جارہا ہے کہ ذہنی مریض عمران خان کو مارنا چاہتا ہے ۔🔥🔥🚨
دنیا اپنے ہیروز کی قدر کرتی ہے ہیروز کی مدد سے قوم کو متحد رکھتی ہے چھوٹے ذہن کے عسکری حکمرانوں نے پاکستان کو ہیروز کی مقتل گاہ بنایا ہوا ہے
عالمی میدانوں میں عمران خان کیلیے آواز بلند ہے جسے دبانے کیلیے اربوں روپیہ خرچ کیا گیا
آسٹریلیا کے کپتان، ورلڈ کپ ونر اور موجودہ دور کے دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں شمار ہونے والے پیٹ کمنز نے 2024 میں صرف ایک ٹویٹ کیا، 2025 میں بھی صرف ایک ٹویٹ کیا، اور 2026 میں بھی اب تک صرف ایک ٹویٹ کیا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ 2026 کا یہ واحد ٹویٹ عمران خان کی صحت اور ان کے خاندان سے ملاقات کے حوالے سے تھا۔
یہ بات اپنے آپ میں بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔
میرے والد اپنے عزم اور ارادے میں اتنے مضبوط انسان ہیں کہ میں نے اپنی زندگی میں ان جیسا مضبوط شخص نہیں دیکھا۔ انہوں نے انتخابی کامیابی حاصل کرنے سے قبل مسلسل 22 سال تک تمسخر اور مشکلات کا سامنا کیا۔ وہ ایک ہولناک قاتلانہ حملے میں بال بال بچے، بے شمار مصائب برداشت کیے، اور اب گزشتہ تین سالوں سے قید تنہائی کے باوجود ہمت نہیں ہارے۔ تاہم اس ناروا سلوک کے اثرات اب ان کی جسمانی صحت پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ ان کی عمر 73 سال ہو چکی ہے ۔ انہیں بمشکل 6x8 فٹ کی ایک ایسی کوٹھڑی میں رکھا گیا ہے جہاں نہ کوئی کھڑکی ہے اور نہ قدرتی روشنی کا گزر۔ انہیں دن کے 23 گھنٹے سے زائد وقت اسی تاریک ماحول میں قید رکھا جاتا ہے ۔ جب گزشتہ سال اکتوبر میں ان کی بینائی متاثر ہونا شروع ہوئی ، تو تین ماہ تک محض آنکھوں کے ڈراپس دینے پر اکتفا کیا گیا۔ رواں سال فروری میں جب ان کا باقاعدہ معائنہ کیا گیا ، تب تک وہ اپنی دائیں آنکھ کی بینائی کا ایک بڑا حصہ کھو چکے تھے ۔ گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران معزز جج نے نشاندہی کی کہ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق ان کی نبض اور دل کی دھڑکن معمول پر نہیں تھی ۔ اس کے علاوہ یہ تشویشناک انکشاف بھی ہوا کہ ان کے اہم ترین جسمانی اعضاء متاثر ہونا شروع ہو چکے ہیں۔ کسی شخص کو صرف قید میں ہونے کی وجہ سے طبی نگہداشت سے محروم نہیں کیا جانا چاہیے ۔ سپریم کورٹ نے اس صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں ہسپتال منتقل کرنے کا حکم صادر کیا تھا ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت عدالتی حکم کی پابندی کرے، غیر جانبدار ماہرین کو معائنے کی اجازت دے ، طبی رپورٹ منظر عام پر لائے اور بطور اولاد ہمیں ان سے رابطے کا حق فراہم کرے ، قاسم خان
یہ پاکستان کا کریڈٹ ہے اور بدترین مخالف بھی یہ کریڈٹ فخر سے اس کے حقدار کو دے رہے ہیں کیونکہ کام ہی اتنا بڑا کیا ہے
لیکن افسوس کسی پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس میں اتنی جرت نہیں ہے کہ وہ ہمت کرے اور فخر سے یہ باتیں بتا سکے
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں سندھ بھر میں یہ عوامی رابطہ مہم مزید شدت اختیار کرے گی۔ ان شاء اللہ سندھ کی گلیوں، چوراہوں اور شہروں سے حقیقی آزادی کی آواز مزید بلند ہوگی۔
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اپنے پیغام میں کہا کہ “میں گریک چیپل اور دیگر سابق انٹرنیشنل کپتانوں کی حمایت کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ عدالت کے حکم پر ہونے والے عمران خان کے طبی معائنے کو مکمل ہونے کا موقع دیا جائے گا اور اہلِ خانہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ مجھے امید ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہی وقار اور احترام روا رکھا جائے گا جس کا ہر انسان مستحق ہے”۔
جاوید میانداد صاحب عمران خان کے لئے بات کرتے ہوۓ رو پڑے۔ کوئی بھی شخص جو عمران خان کو جانتا ہے وہ یہ ماننے کو تیار نہیں کہ عمران خان کرپٹ آدمی ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ وہ صرف مفاد پرستوں کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ صرف نہ جھکنے کی قیمت چکا رہا ہے۔
میں نے جب حکومت کے کرتوت بتائےتو ان سے برداشت نہیں ہوئی، یہ اپوزیشن میں حبیب جالب کے شعر پڑھتے تھے، اج انکی بیٹی رو رہی یے کہ یہ ہر ہفتے بھتہ مانگ رہے ہیں،پہلے ہم سنتےتھے سندھ میں ڈاکو راج ہے اور شوگر ملوں پر قبضہ کیا جاتا ہے. اج چنار مل کےمالک نےخط لکھ کر کہا کہ ہمیں ان سےبچائیں