یاد رہے یہ نافرمانبردار احسان فراموش شخص
میاں محمد نواز شریف کے مرہون منت سندھ کا گورنر بنا تھا ورنہ پورے کراچی میں اسکو کوئی سائیکل کرائے پر نہیں دیتا تھا -
پنجابی مزدوروں کے قاتلوں کے لاہور میں جگہ جگہ کاروبار ہیں کم از کم اُن کا ہی بائیکاٹ کرو پنجابیو . پنجاب کے بے گناہ مزدوروں کے قتل کے خلاف آواز اُٹھاو .
مریم نواز پنجاب میں صحت صفائی اور تعلیم کے شعبے میں بہتری لانے کی پھر پور کوشش کر رہی ہیں ۔ بہت اچھے کام کر رہی ہیں ۔ وہ اپنی کارکردگی یہاں پوسٹ بھی کرتی رہتی ہیں ۔۔ انفراسٹرکچر، صفائی مہم ، آسان قرضہ مہم وغیرہ ۔۔۔ لیکن وفاق میں شہباز شریف اور دیگر عوام کو کسی قسم کا ریلیف دینے میں ناکام نظر آ رہے ہیں ۔ جہاں سے آسان ہو وہاں سے ٹیکس کھینچو والی پالیسی ۔ نہ بیوروکریسی کو لگام ڈال سک رہے ہیں نہ عوام کی معاشی بہتری کے لئے کوئی سنجیدہ اقدامات کر پا رہے ہیں ۔۔ شہباز حکومت مریم نواز کے کاموں اور کوششوں پر پانی پھیر رہی ہے ۔ ن لیگ وفاق میں بیٹھی ہے اسکی نالائق کارکردگی پنجاب کی بہتر کارکردگی کو کھا جائے گی اگلے الیکشن میں ۔
تاریخ ہمیشہ جسٹس قاضی فائز عیسی کا نام سنہری حروف میں لکھے گی کیونکہ پاکستان کی تاریخ میں واحد جج اور واحد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ہی آئے ہیں جنہوں نے سیاسی اور غیر سیاسی دبائو کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے دلیری کے ساتھ 100 فیصد آئین و قانون کے مطابق فیصلے دیئے، ایسی بزدلی بھی نہیں دکھائی کہ اہم مقدمات کو التواء میں ڈال کر فائلیں دبا دیں اور ثاقب نثار اور کھوسہ وغیرہ کی طرح بطور ٹائوٹ جج کام کرنے سے انکار کیا۔
دلیری اور آئین و قانون کی بالادستی ہی جسٹس قاضی فائز عیسی کا فخر ہے۔
سابق ارکان پارلیمنٹ اُن کی شریک حیات اور اٹھائیس سال تک بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا بل سینیٹ سے منظور ہونا
بہت شرمناک اور ضابطے کے خلاف ہے،
بلیو پاسپورٹ سرکاری میٹنگز وغیرہ کےلیے ہوتا ہے تو سابق ممبران اور اُن کے اہل خانہ کو سرکاری نوعیت کی یہ خصوصی سہولت کیوں؟
کیا پاکستان میں عام شہریوں اور حکمران طبقے کے لیے الگ الگ ریاستیں بنائی جا رہی ہیں؟
ایک طرف عوام مہنگی بجلی،گیس، ٹیکسوں اور بے روزگاری کے بوجھ تلے دبی سسک رہی ہے تو دوسری طرف ایوانوں میں عوامی مسائل کی بجائے مراعات کے بل ترجیح حاصل کر رہے ہیں،بلیو پاسپورٹ کو سرکاری ذمہ داری کی بجائے موروثی استحقاق بنا دیا گیا ہے .
ایسے قوانین عوام کے دلوں میں یہ تاثر پیدا کرتے ہیں کہ پارلیمنٹ عوام کی نہیں بلکہ مراعات یافتہ اشرافیہ کے مفادات کے تحفظ کا ادارہ ہے.جمہوریت کا مطلب جمہور کےلئے فلاحی نظام کی کوشش ہوتا ہے مگر
ایسے بل منظور کرکے یہ لوگ جمہوری نظام اور ان ایوانوں کی توقیر ملیا میٹ کر رہے ہیں ، حکومتی اوردیگر جماعتوں کے ممبران میں اتفاقُ رائے کی داد بنتی ہے.
پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے ہمیں 40 نہیں 60 نہیں پورا 100 یا 150 روپے سستا پٹرول ڈیزل چاہیے پرانے ریٹوں والا
پٹرولیم کے ریٹوں میں کمی کی باقاعدہ مہم چلانی ھوگی ورنہ انکو کوئی اثر نہیں ھوگا
امیروں کو ریلیف نہ منظور
مولانا نے طارق جمیل کے پیر کپتان کی پوری گاڑی کھول کے رکھ دی آپ ریاست مدینہ کے نعرے پہ خوش ہیں پہلے اس نعرے کو کھول کے تو دیکھیں وہ اس ریاست مدینہ کی بات کرتا ہے جس میں منافق یہودی اور مسلمان ساتھ رہتے تھے وہی یہودی جو مسلمانوں کے بیچ آستین کا سانپ تھے ۔۔۔۔
ڈاکٹر عامر عزیز نہ صرف ایک ممتاز معالج ہیں بلکہ ایک باعمل مسلمان اور محبِ وطن پاکستانی بھی ہیں۔ وہ ہڈیوں کے عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹر ہیں اور غریبوں کے لیے خصوصی دردِ دل رکھتے ہیں۔
پیغام سن کر آگے ضرور پہنچائیں۔
@Dr Amir Aziz
@Ghurki_Trust