وزیر اعظم صاحب آپ ہر وقت شلوار قمیض کیوں پہنتے ہیں؟
غیرملکی صحافی کا وزیر اعظم عمران خان سے سوال۔۔۔
میں 90 فیصد سے زائد عوام کی نمائندگی کرتا ہوں ناں کہ مغرب زدہ ایلیٹ کی
@ImranKhanPTI#PMImranKhan
اسلامی تاریخ کی کتابوں میں کبھی پڑا تھا
آج راولاکوٹ میں دیکھنے کو مل رہا ہے
عزت احترام محبت کی ایک ایسی داستان لکھی جو تاریح کے ہر قصے کو پیچھے چھوڑ دے گی
مثالیں اب یہاں سے دی جاہیں گی
…
اور گھروں سے نکلنے والا ہر نوالہ صرف کھانا نہیں، بلکہ ایثار کی خوشبو ہے۔
مائیں اپنے ہاتھوں سے روٹیاں بنا کر بھیج رہی ہیں،
بہنیں دعاؤں کے ساتھ ناشتہ روانہ کر رہی ہیں،
اور مساجد کی آوازیں صرف اذان تک محدود نہیں…
بلکہ خدمت کے اعلان بن چکی ہیں۔
یہاں کوئی اجنبی نہیں…
ہر چہرہ اپنا ہے… ہر ہاتھ سہارا ہے…
ایک نوجوان اپنی پلیٹ بزرگ کو دیتا ہے،
اور وہ لمحہ چیخ چیخ کر کہتا ہے:
“یہ قوم ابھی زندہ ہے!”
نہ خوف ہے… نہ تھکن…
صرف ایک فوکس ہے… ایک مقصد ہے…
اور وہ ہے حق!
خواتین عزت کے ساتھ موجود ہیں،
بچے مسکراتے ہوئے اس تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں،
اور مرد ایک دیوار بن کر کھڑے ہیں—
امن، نظم و ضبط اور اتحاد کی دیوار۔
یہ وہی منظر ہے…
جو ہم نے کتابوں میں غزوات کے قصوں میں پڑھا تھا…
جہاں بھوک سے زیادہ غیرت بڑی تھی،
اور اپنی ضرورت سے پہلے دوسرے کا خیال رکھا جاتا تھا۔
آج… وہی تاریخ زندہ ہے۔
آج… وہی روح واپس آ گئی ہے۔
یہ صرف احتجاج نہیں…
یہ ایک سبق ہے… ایک پیغام ہے…
کہ جب قوم جاگ جائے،
تو حالات بدلتے دیر نہیں لگتی۔
اور یاد رکھو…
ایسی مثالیں صدیوں میں بنتی ہیں،
اور رہتی دنیا تک سنائی جاتی ہیں
ہم یہ جنگ ہر محاز پر امن سے جیت رہے ہو
آخے راولاکوٹ دھرنا ختم کرکے کشمیری واپس لوٹ گئے ہیں : اوئے بیوقوفو کشمیری راولاکوٹ میں تمام قافلوں کے پہنچنے کا انتظار کررہے ہیں وہ یکجا ہو کر مظفرآباد کی جانب روانہ ہوں گے
ہم نے کشمیر میں انصاف کی بالادستی کی جدوجہد کی، علاج، بنیادی سہولیات کی جدوجہد کی اور ہم یہ جدوجہد جاری رکھیں گے،
کشمیری رہنما خواجہ مہران کا راولاکوٹ دھرنے سے خطاب
یہ SHO شفقت یہ ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیتا ہے اور اب عوام کے منتخب نمائندوں کے گریبانوں پر ہاتھ ڈال رہا ہے
جب اس بغیرت کی پھر عوام پھینٹی لگائے گی تو پھر مقدمات بنائیں گے کہ وردی والوں پر ہاتھ اٹھایا
محترمہ۔آئینے میں جب چہرے اچھا نہ آ رہا ہو۔چہرہ بدلنے کی کوشش کریں۔
کائنڈلی۔آئینہ مت توڑیں
جب سچ سے گبھراہٹ محسوس ہو اور دلیل ختم ہو جائے۔پھر اِن آوازوں کو دبانے اور بند کرنے کی کوشش لوگوں کو حقیقت سے دور رکھنے کا باعث بنتی ہے۔
یا وطن ہے یا کفن ہے ، پاکستان کی عوام سے اپیل ہے کہ جس طرح ہم پر ظلم اور بربریت ہو رہا ہے اسی طرح آپ پر بھی ظلم ہو رہا ہے اس ظلم کے خلاف باہر نکلنے کی ضرورت ہے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے ! سردار امان کشمیری ۔۔۔
خیرات والا بجٹ کشمیریوں کو نہیں چاہیے تم یہ بجٹ مریم نواز کو ہی دو ، کیونکہ مریم نواز اور ن لیگ ہی چور دروازے سے آتی ہے اور یہ ساری شیطانی ن لیگ کی ہی پھیلائی ہوئی یے
کشمیری رہنما سردار امان
کشمیر میں جو ظلم ہورہا ہے وہ “پاکستان” نہیں کررہا بلکہ ایک ادارہ اس کا ذمےدار ہے۔ اس ادارے نے ہمیشہ ہمیں تقسیم کیا اور تاریخ کو مسخ کیا.
پاکستانی ہو یا کشمیری-ہم سب ایک ہیں!
اوورسیز پاکستانی جب آواز اٹھاتے ہیں، حقائق سے اپنے MP کو آگاہ کرتے ہیں 👇🏾
۱/۲
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
امان کا انتہائی جذباتی جوشیلہ اور ولولا انگیز خطاب اختتام پذیر ہوا ... خطاب کا محور و مرکز یہی رہا کہ گولی پیٹھ پر نہیں سینے پر کھائیں گے، اور پیچھے کسی صورت نہیں ہٹیں گے، یہ 12 سیٹیں نہیں چاہیے تو نہیں چاہیے...
کور ممبران کے فیصلے پر عمل درامد ہوگا لیکن کور ممبران فیصلہ یہیں بیٹھ کر کریں گے ...