*ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے 24 اکتوبر بروز جمعرات بمقام دیالداس کلب حیدرآباد میں ہونے والی محفلِ ذکرِ مصطفیٰ ﷺمیں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی گفتگو
#MQMPakistan
گیس سلنڈر حادثات سے بچاؤ کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔ مزید معلومات کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کنیکٹ ہیلپ لائن نمبر
021-111-786-021 پر رابطہ کریں۔
#ہمیں_منزل_چاہیے
حیدرآباد کے یوتھ کنونشن میں اندرونِ سندھ و حیدرآباد سے آئے ہزاروں نوجوانوں کیلئے ایم کیو ایم پاکستان بنی مشعلِ راہ، سینکڑوں فری ای کامرس کورسز کی بدولت ہر نوجوان خود کفالت کی راہ پر گامزن ہو رہا ہے۔
#ہمیں_منزل_چاہیے