اچھے خاصے چلتے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کرنے والا کون تھا؟ شہید ارشد شریف نے بہت پہلے اس سازش کو بے نقاب کر دیا تھا۔ اب کوئی جتنی مرضی قسمیں کھائے، عوام جانتی ہے کہ #وہ_کون_ہے جس نے اپنے حلف کی خللاف ورزی کی اور ملک و قوم کے ساتھ غداری کی۔
دنیا بھر میں مسلمان عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں ہر طرف خوشی ہے اور ہم آج بھی جبری گمشدگیوں کے شکار اپنے پیاروں کے انتظار میں ہیں اور ہمارا گھر ماتم کا منظر پیش کررہی ہے اور یہ کتنا تکلیف دہ لمحہ ہے ہم ہی جانتے ہیں ۔ جیسے عیدیں اور خوشیوں کے تہوار ہمارے لیے نہیں ہو۔۔
🔥 #Bybit x APRS: 5,000,000 $APRS Up for Grabs!
To do:
1. Follow @Bybit_Official and @ApeironNFT
2. Quote retweet the main post with your team setup after reaching Gold IV rank.
3. Complete Lv.1 KYC on Bybit.
4. Deposit 100 USDT and trade APRS, or deposit at least $100 worth of APRS before the event ends.
5. Answer the questions within the announcement
🌐 Learn more: https://t.co/RIUKqFOpxf
#TheCryptoArk #BybitTrading
@IEAUrduOfficial پاکستان کے عوام اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ ہیں
ہمارا اس جنریلی ٹولے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ قوم امن چاہتی ہے اور ہم ڈالروں کے لئے کسی بھی جنگ کے خلاف ہیں
🚀 Join the Bybit x XAI: 1,025,000 $XAI Airdrop Extravaganza!
Complete simple social media and referral tasks to grab your share of the 1,025,000 $XAI prize pool!
💫 Learn more: https://t.co/EdN5Jud6AN
#TheCryptoArk#BybitTrading
@soldierspeaks عوام نے ووٹ ڈال بتایا ہے کہ ہم کیا چاہتے ہیں ہم کس کی حکومت چاہتے ہم جمہوری عمل چاہتے ہیں
عوام نے ووٹ کے زریعے پرامن انقلاب لے کر آئیں ہیں اس کو تسلیم کریں ۔۔۔۔
اوریامقبول جان
یہ تین افسران اور انکے دیگر ساتھی پاکستان کی مسلح افواج کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ یہ وہ ہیرے ہیں جو مسلح افواج کو کثرت سے پیدا کرنے ہیں۔ افسوس یہ ہے کہ ان کی جگہ بنارسی ٹھگوں نے لے لی ہے۔ یہ تینوں انتہائی شاندار کیرئیر کے حامل افسران تھے۔ انہی کے ماتھے پر ابھینندن کو گرانے والے آپریشن کا تاج بھی سجا ہے۔
ان افسران نے جب اپنے ادارے پر زوال دیکھا۔ بابر سدھو جیسا کرپٹ افسر دیکھا۔ جس کی کرپشن کے قصے وائٹ پیپر کی شکل میں دنیا کو دکھائے گئے۔ جو اپنے بھائی کی کمپنی کو ائیر فورس کی خریداری کے کروڑوں ڈالرز کے ٹھیکے دلوا رہا تھا۔ تو ان لوگوں نے مزاحمت کا فیصلہ کیا۔ ان لوگوں نے بابر سدھو کی کرپشن کو بے نقاب کیا۔ اب ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کاروائی شروع ہوچکی۔
دنیا کے کسی مہذب ملک میں ایسا نہیں ہوتا۔ دنیا کے کسی گئے گزرے ملک میں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ فورس کا سربراہ اپنے بھائی کی کمپنی کے ساتھ اس وسیع پیمانے پر کاروبار کررہا ہو۔ یہ کھلے عام بے غیرتی صرف پاکستان میں ممکن ہے۔ ان شیر جوانوں ائیر مارشل جواد ، ائیر مارشل احسن رفیق ، ائیر وائس مارشل طارق ونگ کمانڈر وقاص ، ونگ کمانڈر شیرازی اور دیگر افسران نے اس بے غیرتی کے سامنے بند باندھنے کی کوشش کی ہے۔
اگر ہم ہر غاصب کی تصویر لگا کر اس پر لعنت بھیج رہے ہیں تو آپ سب کا فرض ہے کہ جو مجاہد آج بھی اصول ، پروفیشنلزم اور ایمانداری کا علم اپنی مراعات اور جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بلند کررہے ہیں۔ ہم انہیں زبردست طریقے سے خراج تحسین پیش کریں۔
یہ سب ہمارے ہیرو ہیں۔ یہ سب ہمارے ستارہ امتیاز ہیں۔ یہ ہمارے ہلال امتیاز ہیں۔ یہ ہماری سرحدوں کے اصل رکھوالے ہیں۔ یہ اور ان جیسے تمام افسران زندہ باد
🔥 #Bybit x #MAVIA: 1,250,000 $MAVIA Up for Grabs!
Follow @Bybit_Official and @MaviaGame, Quote this post and attach a screenshot of your player base, deposit and trade $MAVIA and answer the questions in the link to win big!
💫 Join Event: https://t.co/swWm97OCCB
#TheCryptoArk
شیر پاکستان نے ارٹیکل لکھ کر مخالفین کو تتے توے پر بٹھا دیا ہے۔۔
اب یہ گلی گلی شہر شہر اور ملک ملک اپنی صفائیاں دیتے پھریں گے۔۔اور فراڈ الیکشن کی قلعی بھی کھل چکی...
مُرشد نے ایسی آگ لگائی کہ مزہ آ گیا۔