Attended the 3rd Convocation of Government Graduate College Jhelum yesterday as chief guest in my constituency. Had the privilege of speaking to the graduating students, their parents, college faculty and staff. Also awarded Medals, Degrees, and Roll of Honors certificates to the graduating students.
گورنمنٹ گریجویٹ کالج جہلم کا جملہ سٹاف اور طلباء لاہور میں اسات��ہ کے پرامن احتجاج پر کیے گئے تشدد کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور قابل احترام لاہور ہائی کورٹ سے درخواست کرتے ہیں کہ اس پنجاب پولیس کے اس ظالمانہ عمل کا ازخود نوٹس لے۔
#Suo_Moto_For_Teachers
Punjab Police on Monday night raided the peaceful sit-in staged by professors and lecturers of public colleges of Punjab. They were peacefully sitting to demand their rights. We request hon. LHC to take #Suo_Moto_For_Teachers
Faculty, staff, and students of Govt Graduate College Jhelum are protesting against the state sponsored terrorism of Punjab Police. We demand an urgent inquiry into this barbarism of Punjab Police.
#Suo_Moto_For_Teachers
گورنمنٹ گریجویٹ کالج جہلم کا جملہ سٹاف لاہور میں اساتذہ پر ہونے والی دہشت گردی اور غنڈہ گردی کی پرزور مذمت کرتا ہے اور اس بات کا تہیہ کرتا ہے کہ اپنے جائز حقوق کے حصول تک یہ دھرنا جاری رہے گا اور مزید قوت سے اس کا پرچار کیا جائے گا
#Suo_Moto_For_Teachers
Happy birthday to you @VeerJee1975. On behalf of my social media team please accept our heartiest congratulations 👏
Birthday celebrate in Dharna.
اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
#HonorServiceProtectionOrder
مہذب معاشروں میں اساتذہ کا مقام تمام عہدوں اور مرتبوں سے بلند و بالا ہوتا ہے۔ افسوس پاکستان میں اساتذہ کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے وہ اس معاشرے کی تنزلی کی بخوبی عکاسی کرتا ہے 33 دنوں سے سڑکوں پر دھوڑ کھانے والے معزز اساتذہ کو ان کا جائز حق دیا جائے۔
#HonorServiceProtectionOrder
اس قوم کے معمار گزشتہ 33 دنوں سے لاہور کی سڑکوں کی خاک چھان رہے ہیں تاکہ انہیں ان کا جائز حق دیا جائے۔ ان کی تنخواہوں سے کٹوتیاں بند کی جائیں اور انہیں سروس اور پے پروٹیکشن دی جائے۔
#HonorServiceProtectionOrder
مہذب معاشروں میں ایک استاد کی بات کو بہت اہمیت دی جاتی ہے اور اس کے مسائل
کو عجلت میں حل کیا جاتا ہے۔ مگر ہمارے پیارے دیش میں الٹی گنگا بہتی ہے۔ اس روایت کو ختم کرکے فورا اساتذہ کے حقوق بحال کیے جائیں
#ServiceProtection
بتیس دن سے سول سکریٹریٹ لاہور کے باہر دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے اساتذہ کی ہمت، عظمت، شجاعت اور حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں۔ اور اس عمارت کے اندر بیٹھے بے حس اور مغرور بیوروکریسی کے کارندوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ جائز مطالبات کو فورا پورا کیا جائے۔
#ServiceProtection
جتنی رسوائی کا سامنا اس حکومت اور اس کے حکمرانوں کو کرنا پڑ رہا ہے، اس سے یہی لگتا ہے کہ انھیں بے بس اور لاچار اساتذہ کی بددعا لگ گئی ہے۔ خدارا اس قوم کے سب سے شریف اور پڑھے لکھے طبقہ پر رحم کھائیں۔ ان کے جائز مطالبات کو جلد از جلد پورا کیا جائے۔
#ServiceProtection
جس ملک میں اساتذہ کی عزت نفس کا خیال نہ رکھا جائے تو ذلت اس قوم کی تقدیر بن جاتی ہے۔ ایک مہذب معاشرے میں اساتذہ کا رتبہ سب سے بلند ہوتا ہے۔ حکومت پنجاب سے التماس ہے کہ اساتذہ کو ان کے جائز حقوق دیے جائیں۔
#ServiceProtection
حکومت کی ذلت و رسوائی کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس کی قوم کے معمار گزشتہ 29 دن سے سڑکوں پر دربدر ہوتے پھر رہے ہیں۔ اساتذہ کو فی الفور ان کے جائز حقوق دیے جائیں۔
#ServiceProtection
It's been almost a month that we have staged a sit-in in front of the civil secretariat Lahore. Punjab is acting like a ruthless boss that don't pay heed to the plights of the nation builders. We urge the authorities to issue notification ASAP
#ServiceProtection
Today South Punjab shows the real solidarity with the main cause of pay and service protection salute to your efforts South Punjab.
@CS_Punjab@AGEGA_
@HED_Colleges
@m_aqeelazad
@FinancePunjab
#SaveTeacher_SecureFuture