اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی آواز سے بلند نہ کرو ۔۔۔
حرمت نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کے احساس سے ان آیات کی تلاوت کرتے ہوئے بار بار امامِ حرم کی آواز رندھ جاتی ہے!
یہ احساس ان کے لیے ہے جن کو اللّہ تعالی نے سمجھ عطا کی ہے۔
بعدِ فراق یقیناً تنہا ہی گُزرے گی زندگی
مُشکل سے تیرے ہوئے تھے ہمیں تو کسی کا ہونا بھی نہیں آتا
دوا کام نہیں کرتی بسترِ مرگ پہ جا پہنچا ہوں
آ میرے سرہانے بیٹھ کیا تُجھے تسلی دینا بھی نہیں آتا۔؟
❤️🩹
خان قادر کفیل
نور ہی نور سے مکھڑے پہ وہ نوری آنکھیں
اُس کے اِنجیل سے چہرے پہ زبوری آنکھیں
چھوڑ آیا ہوں کسی آنکھ میں بینائی کو
بچا لایا ہوں چہرے پہ ادھوری آنکھیں
اُس کو پہلو میں بٹھا کر اُسے تکنے کا نشہ
کس قدر ہو گئیں چہرے پہ ضروری آنکھیں
احمد سلمان
اورنج ٹرین کی قسطیں ادا کرنا حرام ہے 180 ارب قرض بنکوں سے لیکر گندم برباد کرنا حلال ہے
40 لاکھ سے زائد برباد گندم کی بوریاں “ مالیت پچاس ارب
جس بوری میں سوراخ کیا کیڑے نکلے
تم لوگ تو چُپ ہی کر جاو “ دنیا جہاں کی چولیں مارنے پر آ گے ہو صرف اٹینشن لینے کے لیے حد ہے
Results of the recent international matches of Afghanistan, India’s men & women’s teams.
Afghanistan - Lost
India men - Lost, Lost
India women - Lost, Lost, Lost
India and Afghanistan lost their last 6 international matches, as a tribute to Pakistan's 6-0 win v India.