ملک میں جاری سیلابی ایمرجنسی بہت سے طلباء5ستمبرکوہونےوالے#CAکےامتحانات میں شرکت نہیں کرپائیں گے۔کئی طلباءکا تعلق متاثرہ علاقوں سےہےجہاں امتحانی مراکزتک رسائی اورانٹرنیٹ کا انتظام بھی نہیں۔ امتحانات ملتوی یافوری معطل ہونےچاہئیں
#delaycafexams@CMShehbaz@icapofficial@ashfaqtola
If a person can't prepare in 6 months how is it possible in 2-3 weeks? Delaying exams ll give a bit of satisfaction to affected students that some one has feelings for them #delaycafexams#Delaycafexams#delaycafexams
If a person can't prepare in 6 months how is it possible in 2-3 weeks? Delaying exams ll give a bit of satisfaction to affected students that some one has feelings for them #delaycafexams#Delaycafexams#delaycafexams
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر
وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر
چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں
فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل
#سیلاب_متاثرین_بےیارو_مددگار
استاد تونسہ ڈوب گیا، بلوچستان ڈوب گیا، فاضل پور ڈوب گیا۔ اب تو راستے بھی منقطع ہیں، اونٹوں کے ذریعے امدادی سامان لے جایا جا رہا تھا اب اونٹوں کا راستہ بھی نہیں بچا۔ استاد ہم اتنے بے بس کیوں ہیں۔۔۔ #سیلاب_متاثرین_بےیارو_مددگار
"اٹھو بلال آج چھپ کر نہیں کعبہ کی چھت پر جا کر اذان دو تا کہ کفار کو پتہ چلے *عمر بن خطاب* اسلام قبول کر چکا ہے"
یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
#Islam
Pakistan Default Risk On High |
👉Dollar 235
👉Textile industry is near to death
👉Toyota stop production in Pakistan
👉Govt Put 100% stacks of PIA, PSO, OGDC, SSGC, SNGPL, and PPL on Sale.
#Dollar#imrankhanPTI