Chief Minister Punjab @MaryamNSharif underscored a vital link between strong leadership, national stability & individual confidence. Timely decisions protect the country from crises, while courage & self belief empower students & women to shape their own future.
I am pleased to share that Muzaffargarh’s first female-centric food street is now fully operational, transforming a previously underutilized urban space into a vibrant culinary and cultural hub.
Stall Allotment (Priority Order)
Widows
Single mothers
Female vendors
Key Facilities Provided
Complimentary carts
Free kiosks
Access to electricity at no cost
Free parking facilities
Rent-free spaces for vendors
Impact
1. Women Empowerment
This initiative provides a dignified and sustainable source of income for widows, single mothers, and women seeking to support their families financially.
2. Urban Regeneration
The project has revitalized the area, creating an inviting public space where residents can gather, relax, and enjoy a lively social atmosphere.
مریم نواز کا ستھرا پنجاب!
🔹صفائی کے نظام کیلئے ستھرا پنجاب کا بیٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ۔
🔹ستھر اپنجاب ہیرو اے آئی کمپلینٹ ہیلپ لائن متعارف کرانے پر اتفاق۔
توانائی کا بحران نہ صرف تیل بلکہ گیس اور فرنس ائل پر بھی اثر انداز ہوتا ہے جس کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں کے اوپر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔ اسی لیے حکومت مارکیٹوں کے اوقات میں تبدیلی اور بچت کے ��یگر اقدامات پر صوبوں سے مشاورت کر رہی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہم نے عوام کو اس بوجھ سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے اور کرتے رہیں گے۔ اگر ہم سب توانائی بچائیں گے تو ملک پر دباؤ کم ہوگا اور جلد بہتری ائے گی۔
Following the announcement by the Chief Minister of Punjab to waive fares for public transport in the province, implementation has begun. In Lahore, citizens are seen to be very happy, benefiting from the facility of free travel on public transport.
بیرون ملک بیٹھے کچھ عناصر بغیر کسی ثبوت کے سوشل میڈیا پر الزامات اور جھوٹی خبریں پھیلاتے رہتے ہیں۔ نہ کوئی مستند سورس ہوتا ہے اور نہ ہی تصدیق۔ حقیقت یہ ہے کہ سرکاری طیارہ معمول کی تکنیکی کارروائی کے تحت بیرون ملک گیا ہے اور اس پر نہ کسی سرکاری شخصیت نے سفر کیا اور نہ ہی کسی خاندانی فرد نے۔ بے بنیاد دعوے صرف گمراہ کن پروپیگنڈا ہیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کے آسان کاروبار فنانس پروگرام سے میرا ڈیری فارم پہلے سے زیادہ وسیع اور منظم ہو گیا ہے۔ 30 ملین روپے بلا سود قرضے سے جانور بڑھائے، جدید سہولیات اور خوراک کا اسٹور قائم کیا۔ ایک ماہ میں آن لائن درخواست منظور، 60 ماہ کی آسان اقساط سے کام سہل ہوا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تہہ دل سے شکریہ۔
I have directed the police and the administration to be sensitive to the grief of the peoples and treat the protesters with compassion, dignity and respect. Arrangements are being made for Iftar for the protesters.
We are all grieving and in a state of mourning, but it is also our foremost duty to maintain peace and order in our country and our cities. Please uphold this responsibility.
In this moment of sorrow, we stand united.
میں آج ایک ماں کے طور پر آپ کے سامنے کھڑی ہوں۔ صرف خوشیاں منانے نہیں آئی بلکہ وعدہ کرنے آئی ہوں۔ پنجاب کے تمام وسائل آپ کی تعلیم اور خوابوں کے لیے وقف ہیں۔ آپ بڑے خواب دیکھیں۔ وسائل کی کمی کسی بیٹے یا بیٹی کو نہیں روکے گی۔ میرٹ پر دی جانے والی اسکالرشپس اور لیپ ٹاپ آپ کی محنت کا اعتراف ہیں۔ اس کامیابی پر آپ کے اساتذہ اور والدین بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
مظفر گڑھ سے آنے والے بچے کی کہانی ثابت کرتی ہے کہ عزم وسائل سے بڑا ہوتا ہے۔ غربت اور مشکلات کے باوجود اس نے پڑھنے کا فیصلہ کیا اور آج میرٹ پر لیپ ٹاپ حاصل کیا۔ ایک بچی نے بتایا کہ چار بہنیں ایک لیپ ٹاپ پر پڑھتی تھیں، آج ہر میرٹ پر آنے والی طالبہ کے پاس اپنا لیپ ٹاپ اور اسکالرشپ ہے۔ آپ کے والدین آپ پر فخر کرتے ہیں، مگر آپ کی کامیابی دیکھ کر مجھے اس سے بھی زیادہ خوشی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
آج اللہ تعالیٰ کے فضل سے نواز شریف اقتدار میں ہیں، ان کی بیٹی وزیر اعلیٰ ہے اور ان کے بھائی وزیر اعظم ہیں۔ مگر میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتی ہوں کہ نہ میں نے، نہ نواز شریف نے، نہ شہباز شریف نے کبھی یہ سوچا کہ کسی مخالف کی سہولت چھین لی جائے۔ کبھی یہ خیال نہیں آیا کہ اس کا اے سی بند کر دو یا کھانا روک دو۔ بلکہ کہا گیا کہ اسے تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔ مجھے جیل میں ڈالا گیا، حالانکہ اس وقت میں سیاست میں نہیں تھی۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
آپ جانتے ہو یہ جو میرے والد کی تصویر دکھائی جا رہی ہے، یہ کس دن کی ہے؟ یہ اس دن کی تصویر ہے جب میری والدہ کا انتقال ہوا تھا۔ وہ غم کا لمحہ تھا اور آج اسے اس طرح پیش کیا جا رہا ہے۔ میں صرف ایک بات کہنا چاہتی ہوں۔ جو رویہ وہ اختیار کر رہے ہیں وہ آپ نے نہیں اپنانا۔ جو بیمار ہے، ہم اس کے لیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ اسے شفا دے۔ اسے جو طبی سہولت درکار ہے وہ دی جا رہی ہے۔ میں حلفاً کہتی ہوں کہ کوئی اس کا برا نہیں چاہتا۔ مگر آپ نے وہ نسل بننا ہے جو نفرت اور ذاتی حملوں سے اوپر ہو۔ یہ راستہ کبھی اختیار نہیں کرنا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
"Because of your negligence and incompetence, a life was lost along with that of a ten-month-old child. Do you not fear God?
When ten departments are involved and none takes responsibility, this is the result. I am stressing accountability because it matters. This is Punjab. Every life here is precious. Such negligence will not be tolerated. I am accountable and so are you."
"These manhole covers are a matter of life and death. When such accidents happen, it is never the rich who suffer, it is always the poor walking on the streets. If it had been my daughter, or the daughter of any one of you, the entire system would have shaken. Leaving manholes open is not just negligence, it is criminal irresponsibility."
Many Pakistanis in the Gulf do the hardest labor because youth lack skills or access to global jobs. To address this, all departments were united under the CM Skill Development Program, which has trained over 200,000 youth in two years, by the grace of Allah.