انصاف لائرز فورم کی جانب سے صبح ہونے والے اجتماع کی تیاریاں، کل انشاللہ وکلاء کا تاریخی فنکشن ہوگا،
تمام وکلاء دوستوں سے شرکت کی استدعا ہے
دوپہر 2 بجے، شاہ چراغ پارکنگ لاہور ہائیک��رٹ
What a remarkable sight!
A Chief Minister who rose from the middle class, not from a dynasty. A grassroots worker, not a product of privilege. This is the essence of Imran Khan’s politics.
Only in his party can an ordinary worker rise to extraordinary heights breaking the chains of elitism, of powerful surnames and proving that leadership belongs to those who serve, not those who inherit.
Wishing @SohailAfridiISF the very best!
عمران خان کے KP اسمبلی میں 92 میں MPA,s نہیں بلکہ ورکرز ہیں،، ان کو کوئی اپروچ نہیں کرسکتا،سہیل آفریدی ورکرز کی آواز ہے، رجب خان ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختون خواہ
https://t.co/7U6JiuSRqe
یہ وہی پگڑی ہے جو وادیٔ تیراہ میں چیئرمین عمران خان کو پہنائی گئی تھی۔
ایم این اے اقبال آفریدی نے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو روایتی پگڑی پہنائی۔ اس موقع پر انہوں نے امید ظاہر کی کہ سہیل آفریدی خیبرپختونخوا، خصوصاً قبائلی اضلاع کی محرومیوں کے ازالے اور چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے،
خرم ذیشان کا نام قائد عمران خان نے خود فائنل کیا ہے۔ کیسی فرد ، کمیٹی، یا اسٹبلشمنٹ کے ٹاوٹ کو کوئی حق حاصل نہیں کہ خرم ذیشان کا نکال دیں۔ ہمیں کوئی ایسا نام قابل قبول نہیں ہوگا جو اسٹبلشمنٹ کی مدد سے خان سے ملاقات کر کے باہر کوئی اور نام دیں۔
@khurramzeeshan
9 مئی کے اسیر امتیاز حسین کو گوجرانوالہ جیل میں قید کے دوران دوسری بار دل کا دورہ پڑا اور انہیں سول ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔ چند روز قبل اسی جیل میں قاسم کھو��ھر دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے۔
یہ سب محض اتفاق نہیں بلکہ پچھلے دو برسو�� سے قید پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ روا رکھے گئے غیر انسانی سلوک کا نتیجہ ہے۔ اور آج وہ اپنی جانوں کی قیمت اپنی سیاسی وابستگی کے جرم میں ادا کر رہے ہیں۔
خاموش صدا نمبر 9:
رئیس خان
خیبر پختونخوا کے پسماندہ علاقے ضلع شانگلہ، تحصیل چکی��ر کا ایک ہونہار نوجوان جو پنجاب یونیورسٹی سے بی ایس زوالوجی کر رہا تھا۔ 20 ماہ فوجی تحویل میں گزارنے کے بعد فوجی عدالت نے 6 سال قید کی سزا سنا دی۔
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
گجرانوالہ سینٹرل جیل میں نو مئی کے مقدمے میں آج وفات پانے والے 5 سالہ سزایافتہ محمد قاسم کھولھر کی گزشتہ چند ماہ سے طبعیت خراب تھی،بارہا شکایت کے باوجود انتظامیہ نےطبی امداد نا دی اورآج قاسم سینے میں شدید درد کی دہائیاں دیتے دیتےتڑپ ٹرپ کے وفات پاگیا۔
ہم دورِ یزید میں جی رہے ہیں!
شاکر اعوان کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی سب سے بڑی وجہ ان کی جیل ٹرائل کی رپورٹنگ تھی ان کو کئی گھنٹے انتظار کروایا جاتا تھا جیل کے باہر پھر بھی وہ جاتے تھے اور جو بلنڈرز ٹرائل میں مارے جا رہے تھے ان کو عوام کے سامنے لاتے تھے جس کا سہولت کاروں کو بہت غصہ تھا
@ShakirAwan88
کل لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی چھٹیوں کےبعد پہلا دن ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اور ورکرز کو نو مئی کے مقدمات میں دی گئی جعلی سزاؤں پر ریلیف دینا اب لاہور ہائیکورٹ کا کام ہے۔
ملک پہلے ہی سیلاب اور زلزلےجیسی قدرتی آفات کی زد میں ہے۔
انصاف سے کام لیں،تاکہ اللہ بھی رحم کرے۔
میں تمام دوستوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں، ظلم و بربریت کے اس دور میں آپ سب کی محبت کا مشکور ہوں، انشاءاللہ عمران خان کی رہائی تک اس ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے،
پاکستان زندہ آباد۔۔۔ عمران خان زندہ آباد