تھوڑی تنخوا میں برکت کے لئے زبردست عمل!!!
حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ کے ملفوظات کے لیے (@malfoozat) کو فالو کریں۔ جزاک الله خیرا
https://t.co/S7nfb92sLu
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"جو شخص دل کی نرمی سے محروم ہو گیا، وہ کل کے کل خیر سے محروم ہوگیا"
،کسی کو دکھ میں دیکھو،تم اس کا مداوا کرسکو اور نہ کرو،تم چاہے مفسر ہو،چاہے محدث مگر نیک نہیں ہو
کیا اب بھی بلینک چیک دیئے جاتے ہیں ؟؟🤔
میرے خیال سے تو اب آن لائن ٹرانسفر یا پھر کمپیوٹرائز چیک ہوتے ہیں ؟؟
ویسے بلینک چیک سائن کرکے کسی کو دینا بڑی بے وقوفی ہی ہوگی۔
رسول اللہ ﷺ نے مجھے اپنے دونوں ہاتھوں سے پانی اور شہد پلایا۔ میرے بابا بھی ان کے ساتھ تھے، وہ بہت خوش تھے۔
غزہ کا ایک معصوم بچہ خواب میں رسول اللہ ﷺ کی زیارت کرنا اور رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک بیان کر رہا ہے۔
https://t.co/L1Lpa5ai3r
الله میاں سے باتیں کیا کرو، دعا نہیں باتیں کیا کرو!
یا الله! یا تو یہ کر دیجیے ورنہ مجھ سے آخر پکڑ نہ کیجئے گا۔
یا الله! یا مجھے توفیق دے دیجیے اور فلاں گناہ سے مجھے بچا لیجئے ورنہ میری پکڑ نہ کیجئے گا وہاں۔ میں آپ کے حوالے کر رہا ہوں اپنے آپ کو۔
🥹🤍💐
57مسلمان ممالک میں سے کبھی اس طرح کسی رکن پارلیمنٹ کی سسکیاں کسی نے سنیں ؟
یہ آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی رکن ہیں جو ملبے میں پھنسے فلسطینی بچوں کی لاشیں دیکھ کر ،بتاتے ہوئے بری طرح رو رہی ہیں