السلام علیکم میڈم چیف منسٹر صاحبہ
امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گی
بندہ کی عرض یہ ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے مشترکہ کھاتہ کی تقسیم کی بابت ایک پروگرام PULSE کے نام سے چل رہا ہے جس کے تحت تمام مالکان کے کھاتے الگ الگ کئے جا رہے ہیں۔ تقسیم کے دوران مسئلہ یہ پیش آتا ہے کہ اکثر جگہ
پنجاب کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے اور قانون پاس کیا جائے۔ اس طرح پلس پروگرام کی سپیڈ میں اضافہ ہوگا اور جلدی حکومت پنجاب کا یہ منصوبہ مکمل ہوگا۔
بہت شکریہ
پر کھیوٹ کے کچھ مالک راضی ہوتے ہیں اور کچھ انکاری ہوتے ہیں اس طرح قانونی طور پر اس کھاتہ کی تقسیم رُک جاتی ہے۔ اگر تقسیم کیلئے قانون میں تھوڑی تبدیلی کر دی جائے اور یہ قانون بنایا جائے کہ جس بندے کا کھاتہ میں قبضہ پورا ہے جتنا وہ مالک ہے تو اس کی تقسیم کر دی جائے۔ اس بابت حکومت
@PeerRoh@iqrarulhassan Chacha wo is bar pr mafi maang chuka hai ab apne jazbat control kro
Allah K Nabi صلی اللہ علیہ وسلم ne to apne chacha k qatil ko bhi maaf kr diya tha aur tum jahil log bina tehqeeq k ek bat k peeche pr jate ho or agle bande ko zaleel kr dete to naam nehaad Mullas
Disappointed waking up to the news of the cancellation of the Pakistan Vs New Zealand series because of security issues.Over the last 6 years playing and visiting Pakistan has been one of the most enjoyable experiences. I’ve always felt safe. this is a massive blow to Pakistan ☹️