@soldierspeaks دین ہاتھ سے دے کر اگر ازاد ہو ملت
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارہ
کسی بھی ملک کی فوج اس ملک کی سوچ ہوتی ہے جو فوج سوچتی ہے وہی ملک سوچتا ہے کبھی زمانہ تھا ہماری فوج جہاد فی سبیل اللہ اتحاد ایمان تنظیم پر یقین بھی رکھتی تھی اور اس کے لیکچر بھی دیتی تھی مسلم قومیت ختم ھو گئ
ن لیگ سے کچھ بھی بعید نہیں یہ عمران خان کی ریاست مدینہ کو جھوٹ اور اسلامی ٹچ کہتے تھے اب کبھی ریاست اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نظام کی یہ بات بھی نہیں کر سکتے ختم نبوت جیسے معاملات میں ن لیگ ھمیشہ ٹانگیں اڑاتی رھی
اور ذلت بھی س اٹھاتی رھی سب معلوم ھے عوام کو
@NadeemAfzalChan@MaryamNSharif ہمارے ادھر روز مسجد میں ایسی دعائیں ہوتی کسی کوئ کوئ مسلہ نہیں
چن صاحب آپ خود ہی شرم کر لیں جو چیزیں کوئ سوچ بھی نہیں سکتا آپ اس جھوٹی پوسٹ کو سوالیہ انداز میں وائرل کر رہے
پی ٹی آئی سیکیورٹی رسک ھے تو 80 فی صد عوام بھی پھر ملک کیلئے سیکیورٹی رسک ھے یہ سب سیاسی دھمکیاں ھیں بینظیر کو بھی سیکیورٹی رسک قرار دیا گیا تھا
جمہوریت میں عوام کی رائے کا احترام ملک و قوم اور اداروں کی مضبوطی کا باعث ھے غیر جمہوری رویہ ملک کیلئے نقصان دہ ھوتا ھے
@haroon_natamam بیشک
"""جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے پھر اس پر ڈٹ گئے تو اللہ تعالی ان پر فرشتے نازل کرتا ہے اور کہتا ہے کہ نہ خوف کھاؤ اور نہ غم کرو بلکہ جنت کی خوشخبری سنو ہم تمہارے ساتھ ہیں دنیا کی زندگی میں بھی اور اخرت میں بھی "" حم
سجدہ
استقامت کے سامنے ھر چیز ڈھیر ھو جاتی ھے
عوامی سروے !
کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟؟
1- 25٪ 2- 50٪
3- 75٪ 4- 100٪
ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں •
#1YearOf26NovMassacre
عوامی سروے !!
ان دو شخصیات میں سے نوجوانوں کو ان میں سے اپنا رہنما چننا پڑے تو کسے منتخب کریں گے ؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں ؛
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
عوام سے نفرت کی بجائے محب کی جائے یہی فوج کیلئے بھتر ھے
عمران خان کی نفرت میں عوام پر ظلم بند کیا جائے
احتجاج کرنا ھر شہری کا آئینی اور قانونی حق ھے جسے عوام۔ چھین کر بھی لے لے گی پھر مقتدرہ کے کھاتے صرف عوامی نفرت ھی بچے گی جو پہلے ھی عروج پر ھے
@siasatpk@sherryrehman پیپلز پارٹی نے آئین کا حلیہ بگاڑنے میں کردار ادا کیا
جو ملک و قوم سے غداری ھے عوام سے ب ے وفائی نے
آپ۔ بتائیں اس ترمیم عوام کیلئے کیا ھے
بتا دیں ذرا
غیر جمہٹ طاقتوں کو کندھا دیا جا رھا ھے
ان شاءاللہ عوام آپ کو بتائے گے جمہوریت کسے کہتے ھیں
ھاں جمہوری بھترین انتقام ھے