تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی۔ کون کیا کردار ادا کرہا ہے، تاریخ میں یہ سب چیزیں ہمیشہ سامنے آجاتی ہیں۔ لیکن ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہے ۔ آپ نے یہ غلامی کسی صورت قبول نہیں کرنی ۔۔!!
بریکنگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل صحافی مہدی حسن نے پوری دنیا کو آگاہ کر دیا آرمی چیف عاصم منیر عمران خان کو مارنا چاہتا ہے علاج کی سہولیات نہیں دے رہا اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اسکا قاتل عاصم منیر ہوگا خان پہلے بتا چکا ہے 🔥
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے ( نامعلوم ) کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟
••
#خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور