سالگرہ مبارک ھو میرا بھائی.
ایک اور سال، ایک اور موقع، امید، حوصلے اور قیادت کی نئی کہانی لکھنے کا۔
اللہ آپ کو صحت، خوشیاں، اور اپنے مقصد میں کامیابی عطا کرے۔
#HappyBirthdayImranKhan
اسرائیل امت مسلمہ کے دل میں گھونپا گیا خنجر ہے یہ ایک ناجائز ریاست ہے جسے پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔ قائد اعظم محمد علی جناح
#یوم_قائداعظم_16_اگست
جس معاشرے میں قرآن پر دئیے گئے حلف کو اقتدار کی خاطر توڑ دیا جائے وہ فلاح نہیں پا سکتا وعدہ خلافی اور جھوٹ اللّٰہ کی نافرمانی ہے ،ہم سب کو ایک دن مرنا ہے ،صرف اللّٰہ کی ذات باقی رہے گی۔ اللّٰہ کی نافرمانی کرنے والے سیاہ دل لوگ کسی قوم کی حالت نہیں بدل سکتے https://t.co/acJMWi1e8r
@falakjavaidkhan یہ لوگ سیاست کے نام پر لانت ہیں سیاست میں ہیں ہی نہیں کھیل تو وہ ہوتا جس میں دونوں ٹیموں کو شامل کیا جائے یہ کھیل بھی نہیں رہے کھلایا جا رہا انکو