پنجاب کے جیلوں میں قید قیدیوں کو ہفتے میں 5 ملاقاتیوں اور 30 منٹ فون کال کی جیل قواعد کیمطابق سہولت حاصل ہے۔
تو ایک سابق وزیر اعظم، مقبول رہنما عمران خان کو گزشتہ 1 ماہ سے کیوں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے؟؟؟عمران خان کو اپنے خاندان،پارٹی لیڈروں سے ملاقات، بات کی اجازت کیوں نہیں