@soulat_pasha@GovtofPunjabPK
ایک افسر نے اپنے ماتحت سے قربانی کے لئے بکرے کا بندوبست کرنے کو کہا۔
ماتحت نے کہا: "جناب قربانی تو اپنی جیب سے کیا کریں۔"
اس پر افسربولا:"تمہیں جن باتوں کا پتہ نہ ہو ۔ اس معاملے میں نہ بولا کرو۔ حضرت ابراہیم ع کو بھی تو دنبہ فرشتوں نے لا کر دیا تھا۔
*اجلاس ختم ہونے کے بعد اقوام متحدہ کے صدر نے پاکستانی مندوب کو اکیلے میں بلایا اور عرض کیا کہ*
*اس طرح ہر قرارداد اور موقف کی حمایت اچھی بات نہیں پاکستان کو اپنا موقف واضح کرنا چاہیے*
*پاکستانی مندوب نے اقوام متحدہ کے صدر کے بات کی بھی حمایت کی*
*پچھلے آدھے گھنٹے سے میری ہنسی نہیں رک رہی*
*اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس نے ایران کے حق میں قرارداد پیش کی جو کہ*
*اقوام متحدہ نے منظورنہیں کی لیکن*
*پاکستان نےاس قرارداد کی حمایت کی*
*پھر سلامتی کونسل کےاجلاس میں خلیجی ممالک پرایرانی جارحیت کےخلاف قرارداد پیش ہوئی
*پاکستانی مندوب نے اس بات کی بھی حمایت کی*
*اس کےجواب میں ایرانی مندوب نےاقوام متحدہ کوبتایا کہ*
*امریکہ اوراسرائیل کےپاس ایسےمیزائل پہلےسےموجود ہیں جس سےایران کی سلامتی کوخطرہ ہے اورایران کا بھی حق بنتا ہےکہ اپنےدفاع کیلٸے کچھ کرے*
*پاکستانی مندوب نےایرانی موقف کی بھی حمایت کی*