دو دفعہ MPA رہنے والی مانگٹ فیملی کے چشم و چراغ پروفیسر بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ کی ٹی ایل پی میں شمولیت اس سے پارٹی کی پوزیشن بہتر ہوگی،ضلع حافظ آباد کے بیرسٹر عثمان اچھی شہرت کے حامل نوجوان ہیں
میں تیڈی چیرویں اَکھ ہندا
تو میڈا ڈھول ہنجو ہندا
میں بے پرواہ لاغرض ہندا
تیکوں عشق دا ڈھول جنوں ہندا
میں رُسدا سیفل شام فجر
پچھوں بھجدا ڈھول توں ہندا
تیکوں پتا پیار دا تاں لگدا
توں میں ہُندا میں توں ہُندا
عمران خان کے ٹوئٹر اسپیس میں میڈیا مالکان اور صحافیوں پر پیسے لینے کے الزمات، دعوی کیا کہ ان کے دور میں میڈیاآزاد تھا۔ کپتان شاید بھول گئے کہ رپورٹرز ودآوٹ بارڈرز نےانہیں Predator of Media قرار دیا تھا۔ عمران خان وزیراعظم تھےتو ثبوت سامنےکیوں نالائے کیا اب لائیں گے؟
#FaislaAapKa