جب پنجاب میں پیپلز پارٹی جلسہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں تھی تب ہمارے دوست مخلص سیاسی رہنما سید حسن مرتضی نے بلاول بھٹو کا چنیوٹ میں جلسہ کروایا اس کے بعد پنجاب کی جیالوں میں اعتماد بڑھا، کل پھر اسی حسن مرتضی کے چنیوٹ میں بلاول کا انتخابی جلسہ ہے، آج پی پی کی پوزیشن بہت بہتر ہے
سندھیوں، پختونوں اور بلوچوں کے ساتھ کیا کچھ نہیں کیا لیکن جی ایچ کیو پر پہلا حملہ طالبان نے اور دوسرا حملہ یوتھیوں نے کیا ۔۔
ریاست نے دونوں کو دودھ پلا کر جوان کیا تھا۔۔۔