کیا کسی کو لگتا ہے کہ صوبوں کی مخالفت کرنے والے یا اس کی تائید کرنے والے دونوں میں سے کوئی پاکستان سے مخلص ہے؟
چاہے وہ بلاول ہو یا آرمی چیف کے چمچے، ان میں سے ذرا بھی شرم ہو تو پہلے وہ عمران خان کا مینڈیٹ واپس کریں پھر کہیں جا کر عوام کے پاس جانے کی (یعنی ریفرینڈم کی) بات بھی کریں!
صوبوں کی بحث عوام کا مینڈیٹ دیے بغیر بلکل بے معنی اور سیدھی سیدھی منافقت ہے۔
رانا ثناءاللہ بمقابلہ محسن نقوی
بلاول بمقابلہ (جس سے بھی وہ مخاطب ہیں)
مولانا بمقابلہ (جس سے بھی وہ مخاطب ہیں)
یہ سب پہلے تو عاصم منیر کا نام لینے کی ہمت نہیں رکھتے، مقابلہ کرنے کی اوقات کہاں سے لائیں گے؟
صوبوں کی بحث دو منافق گروپس کی بحث ہے جن کا پاکستان کی بھلائی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پچھلے چار پانچ سالوں میں یہ نہیں سمجھے تو پھر کیا سمجھے؟
اصل بات اس وقت صرف عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی صحت اور ان کی رہائی ہے۔ اسی پر سب روز آواز اٹھائیں۔ اصل مزاحمت انہوں نے کی ہوئی ہے اور اپنی ہمت سے ثابت کیا ہے کہ پاکستان کے لیے کتنی قربانی دے سکتے ہیں۔ اللہ ان تمام لوگوں کو صحت دے اور ان سب کی جلد جیل سے رہائی ہو۔
اگر اللہ کو منظور ہوا تو عمران خان کی واپسی ان جعلی اسمبلیوں کی جعلی ترامیم کی جعلی عدالتوں کی جعلی سزاؤں کو بیک جنبش قلم کالعدم قرار دیتے ہوئے ہوگی۔ یہ اپیلیں مسترد کرکے اور سزاؤں کے نام پر بلیک میل کرکے عمران خان کو خوفزدہ نہیں کیا جاسکتا۔
ایسے لگتا ہے جیسے عوام اور سیاستدان دو مختلف چیزیں ہیں ۔۔۔اور ہمارے ملک میں تو بالکل ہی مختلف ۔۔۔کبھی ایک بات کرتے ہیں کبھی دوسری اپنا وعدہ کر کے اس سے مکر جاتے ہیں ۔ ۔۔اور پھر اس پر شرمندہ بھی نہیں ہوتے ایک عجیب سے گھن چکر میں پاکستان کی عوام پھنسی ہوئی ہے
ایک صوبے کی حکومت کا چہلم گزر چکا مگر تُف ہے مرکزی قیادت یا لیڈران ِ وقت پہ کہ اُن کے صوبے کا ایک عدد منتخب وزیر اعلیٰ اور باقی وزراء بشمول اسپیکر اسمبلی غائب ہیں؟؟ ان بیشرموں نے احتجاج تو درکنار اعلامیہ تک ٹھیک سے جاری نہیں کیا اور دعوے ان کے وڈے انقلاب والے ہیں
میں نے باجوہ سے پوچھا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے
اس نے جواب دیا ہم پر امریکی دباوں ہے
یہ ہے ہماری حودمحتاری اور آزادی
اخے ہم پاکستانی کی آزادی و خود مختاری کا سودا نہیں کریں گے
یہ سب گواہیاں دیں گے جو اس وقت ہیں وہ بھی دیں گے
مولانا فضل آل رحمان کا پشاور میں وکلاء سے حطاب
Terrible to see this notice, @ImJunaidSaleem is very decent and upright journalist, such notices are really jeopardising space for independent journalists…
Sayed Zulfi Bukhari, a senior PTI leader, said: “Everyone that has examined Imran Khan has been at the behest of the government and they haven’t been able to manage his blood pressure or give any clarity.
“It’s now imperative that his personal doctors be given immediate access so they can better assess the right specialists and treatment, before it’s too late.”
#ActNowSaveImranKhan
150,000 emails sent! Brilliant contributions all over social media.
Since then, the UN Human Rights Chief & US Congress Human Rights Commission have called for Imran Khan’s release.
Don't stop now! Fight for Khan's life. Sign now https://t.co/XKcyPP7ATb
جب پیپلز،نون و مولانا کو عدم اعتمادکاتحفہ ملا، وہ خوش ہوئے۔
جب فارم 47 ملا، وہ خوش ہوئے
جب چھبیسویں،ستائیسویں ترامیم ملی، وہ خوش ہوئے۔
جب مخصوص نشستیں ملی، خوش ہوئے۔
آج وہ سب انکے خلاف استعمال ہورہاہے تو پریشان ہورہے ہیں۔
چراغ سب کے بجھینگے، ہوا کسی کی نہیں!
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا سے 174 روپے لے کر اسی میں سے 160 ارب دے گی؟ اور ان 160 ارب میں سے بھی صرف دس ارب جاری کیا گیا ہے ؟ گورنر راج اور ایمرجنسی وسائل دینے کے لیے لگائے گئے ہیں یا وسائل لینے کے لئے ؟؟