ڈکٹیٹر عاصم منیر اور ناجائز حکومت کے تمام تر مظالم اور فسطایت کے باوجود آزاد کشمیر آج بھی اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے!
“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
پنجاب پر مسلط جعلی حکومت نے یہ گھر صرف اس لئے توڑا کہ حسنین نے میری مہمان نوازی کی۔ صبح ۵ بجے تک جہاں میں جاتا تھا اُس گھر کی بجلی کاٹ دیتے تھے۔ قسم سے پنجاب کی غیرت مند عوام ایسے کم ظرف بیغیرت اور ظالم حکمرانوں کی حقدار نہیں ہے۔
کل میں ن لیگ کو مشورہ دینے ہی والا تھا کہ اپنا ریکارڈ برقرار رکھنا اور کسی قسم کی رسید مت پیش کرنا برا پھنس جاؤ گے نجانے یہ کب ہوگا لیکن اقتدار جانے کے بعد مریم نواز پہ پہلا کیس اسی جہاز کا بنے گا.
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025
Note: This is a repost of the tweet from 24th July 2025
“We have knocked on every door, but no one has listened. I had asked for dialogue only once, and that too was conditional upon commissions to investigate the events of November 26th (2024) and May 9th (2023) being formed. It was Asim Munir who ordered the shooting of unarmed civilians on November 26th. I reiterate there is no longer any room for dialogue because this group has completely hijacked the entire system.
I have instructed Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Ali Amin Gandapur, and Junaid Akbar to ensure the protest movement runs with full force. The objective of this movement must be the restoration of justice, the supremacy of law, and the protection of the Constitution. If we fail to raise our voices in the streets, this group of oppressors will gradually finish off our parliamentary party as well. I am standing firm; all of you must also stand firm.
Eighty percent of the people of Pakistan stand with me and we are entitled to fight for our rights. I am aware that 90% of the electoral fraud took place between polling and the compilation of results. I campaigned for the implementation of Electronic Voting Machines (EVMs) for two years. If EVMs had been used on February 8th (2024), the game would have ended there and then. I still say today: if transparent elections are desired, EVMs must be introduced, and rigging will end once and for all.”
مریم نواز پر آرٹیکل 6 کا مطالبہ ۔۔۔۔کے پی کے تمام اراکین نے مریم نواز کے مودی چچا کو کلین چٹ دینے اور پختونوں کو دہشت گرد قرار دینے پر تمام اراکین کی غداری کے مقدمہ کی درخواست۔
بیٹی نے باپ کے نقش قدم پر چلتے پاکستان کے خلاف انڈیا کو ایک اور بیان تھما دیا ممبئ حملوں بارے پہلے نوازشریف کا ایک بیان انڈیا عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف استعمال کرتا رہا ہے آج نااہل مریم نواز نے پڑوسی ملک سے زیادہ اپنے ہی ملک کے ایک صوبے کو خطرہ قرار دے کر انڈیا کو پروپیگنڈا کرنے کا ایک اور مواد فراہم کردیا ۔۔
طاقت کے زور پر مریم نواز جیسے نمونوں کو مسلط کرنے والوں سے سوال ہے کہ کیا یہ حب الوطنی ہے؟
کیا یہ پاکستان کی سالمیت کے لیے ٹھیک ہے؟
کیا آپ کا بھی یہی بیانیہ ہے؟
اس خاندان کو مسلط کرنے والے، ان کو عوام کا ووٹ چرا کر ایوانوں میں پہنچانے والے پاکستان کی بنیادوں کو ان کے ہاتھوں کمزور ہوتا دیکھنے والے سب اس ملک و قوم کے مجرم ہیں۔
عمران خان نے آج تک جرنیلوں سے شدید ترین لڑائی ہونے کے باوجود دو باتیں کبھی نہیں کیں
کبھی کمپنی کے شہدا کی تضحیک نہیں کی
کبھی فوج کو جنگیں ہارنے کا طعنہ نہیں دیا
پھر بھی کمپنی عمران خان کی دشمن کیوں ہے سوچیئے؟ مسئلہ شہدا یا فوج کی عزت نہیں مسئلہ اقتدار پہ قبضے کا ہے!
The moment that defined Pakistan’s sporting history, led by the man who would later lead the nation.
Imran Ahmed Khan Niazi, a champion on the field and Pakistan's legitimate Prime Minister, inspired generations with one unwavering belief: never stop fighting.
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
یہ وہی پرانا اور شرمناک کھیل ہے جو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔** فروری میں عوام نے انہیں مسترد کیا، آج پھر اپنی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی، چوری اور طاقت کے سہارے نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خالد خورشید کی والدہ کے حلقے سے 167 بیلٹ پیپرز غیر قانونی طور پر لائے گئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے خود معاملہ پکڑا، لیکن اس کے باوجود انہی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر انہیں بیلٹ باکسز میں ڈالا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہی کھیل دیگر حلقوں میں بھی جاری ہے۔
اگر فیصلے ووٹ سے نہیں بلکہ چوری شدہ بیلٹوں سے کرنے ہیں، تو پھر الیکشن کا ڈھونگ رچانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہ صرف دھاندلی نہیں، عوام کے مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ **ووٹ چرائے جا سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان