بولنے میں اٹکن ہونے کا مجرب علاج
اجزاء:
کالی مرچ اصلی 5 گرام
معیاری بادام 50گرام
اصلی شہد 125گرام
ترکیب:
کالی مرچ اور بادام کو اچھی طرح پیس کر شہد میں ملا کر جار میں محفوظ کرلیں۔
طریقہ استعمال:
صبح شام ایک ایک چائے کا چمچ لیں
خوب چبا چبا کر نگلیں۔
ان شاء اللہ العزیز شفا ہو��ی۔
وعدہء رزق
سبحان اللہ محض دعوت نماز پر ہی رزق دینے کا وعدہ !!!
اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو، اور خود بھی اُس پر ثابت قدم رہو۔ ہم تم سے رزق نہیں چاہتے، رزق تو ہم تمہیں دیں گے۔ اور بہتر انجام تقویٰ ہی کا ہے۔
سورۃ طٰہ، 132
ریٹویٹ مایوسی ختم کرنے میں تعاون
القرآن الکریم :
اور اللہ پر بھروسہ رکھو، اور کام بنانے کے لئے اللہ بالکل کافی ہے۔
( سورہ احزاب، آیت 03 )
جائز امور میں محنت کے ساتھ 100 فیصد کامیابی کا راز اسی آیت میں۔
اس پر فتن دور میں حق پر ثابت قدم رہنے کی دعا۔
سب احباب یاد کیجیئے
5 منٹ بھی نہیں لگنے اور فائدہ حق کا نصیب ہوجانا۔
سستا و نفع بخش سودا ہے۔
خود بھی یاد کیجیئے اور اپنے احباب سے بھی شیئر کیجیئے۔
ریٹویٹ برائے ہدایت مسلماں
حساس ترین جزو انسانی
معدہ
معدہ انتہائی حساس جز ہے
ادھر بدبو آئی نہیں کہ معدہ کرتا ہے🤢🤮
خوشبو آنے پر فورا رال ٹپکواتا🤤😛
دھیان دیں
اتنے لاڈلے جزو پر کیا کیا ظلم ڈھا��ے جاتے
بڑے بڑے نوالے
تیز گرم مصالحے دار کھانے اوپر سے کولڈرنک پھر نشے۔🥴🤯😵
ریٹویٹ برائے فائدہ عامہ