سنڑل ایگزیکٹو کونسل پاکستان عوامی تحریک کااجلاس
سی ای سی کے ممبران نے پاکستان عوامی تحریک کی تنظیمی سازی کے عمل کو یونین کونسل لیول تک ماہ دسمبرتک مکمل کرناہے
آئیندہ انتخابی عمل میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہے مہنگائی نے غریب سے نوالہ تک چھین لیاہے
@DrHussainQadri
سوار دوشِ پیمبر، سردار جناں اور لختِ جگر مرتضیٰ امام حسین علیہ السلام نے کارِ انبیا و آئمہ کو احسن انداز میں اپنے خون کی ندی بہا کر مکمل کیا۔
#حسینیت_بقائے_اسلام
#حسینیت_بقائے_اسلام
دین انسانیت کی بہتری اور انسانوں کو برابر کے حقوق دلوانے کی جدوجہد (سیاست) کا نام ہے اور یہی جدوجہد کُل انبیاء نے کی، یہی جدوجہد امام حسین علیہ السلام نے کی، اور یہی جدوجہد حسینی مشن کے علمبردار، ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت میں کر رہے ہیں۔
@MianRehanPAT
فیصل آباد: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام سویڈن میں ہونیوالی قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ضلعی صدر میاں کاشف محمود، رانا رب نواز انجم، میاں آصف عزیز کے زیر قیادت احتجاج۔
@PATofficialCP#Quran#Quran_is_our_soul
پاکستان تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
ہر طرف کرپٹ مافیا ملک کی عام شہریوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں جس میں متعلقہ ایڈمنسٹریشن بھی شامل ہے۔
پنجاب پولیس اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے کی شفاف کاروائی کروائے۔
@OfficialDPRPP@SdqJaan
گوجرہ میں طاقتور قبضہ مافیہ کی ایک عام شہری کے خلاف کاروائی۔ ناجائزقبضہ کیلئے شریف گھرانے پر جھوٹی ایف آئی کرادی ۔ حکام بالا نوٹس لیں۔
@OfficialDPRPP@dpo_toba