ہمارے ملک میں ایک آئین ہے، اور اس آئین کی روح سے ایک پارلیمنٹ ہے۔ یہ عوام کی نمائندہ ہے، اور اس پارلیمنٹ کا فرضِ منصبی ہے کہ وہ عوام کی قوت کو مضبوط کرے، عوام کے حقوق کی جنگ لڑے، عوام کو طاقتور بنا��ے۔ لیکن آج ہماری پارلیمنٹیں مقتدرہ کی قوت میں اضافہ کر رہی ہیں اور عوام کو کمزور بنا رہی ہیں۔ پاکستان کے عوام آج کوئی اختیار نہیں رکھتے۔ پاکستان کے عوام ووٹ ڈالتے ہیں، لیکن عوام کا ووٹ منظرِ عام پر نہیں آتا، پتہ نہیں کہاں غائب ہو جاتا ہے۔
گلگت میں الیکشن ہوا، اور ایک پولنگ اسٹیشن پر، جہاں جمعیۃ علماء کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ جیت رہی تھی، اس کے بکسے دریا میں ڈال دیے گئے۔ اب بتاؤ، دریا میں بکسے کہاں ڈھونڈو گے؟ ووٹ کہاں سے گنو گے؟
اب اس قسم کے عوام کے حقِ رائے دہی پر ڈاکا ڈالا جائے گا، اس کے حقِ بیعت پر ڈاکا ڈالا جائے گا، اور پارلیمنٹ عوام کے حق کی جنگ نہیں لڑے گی، بلکہ مقتدرہ کو طاقتور بنانے کی جنگ لڑے گی، جو دھاندلی کراتی ہے، جو نتائج تبدیل کراتی ہے، جو عوام کے ووٹ کو اپنے قبضے میں لے کر اپنی مرضی کے نتائج سامنے لاتی ہے، ان کو طاقتور بنائے گی، تو پھر یہی انداز ہوگا کہ نہ آپ کو گندم ملے گی اور نہ آپ کو چاول ملے گا۔ پھر بھوک اور افلاس کے علاوہ آپ کے پاس کچھ نہیں ہوگا، پھر فساد کے علاوہ آپ کے حصے میں کچھ نہیں ہوگا۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا قصور میں خطاب
#مولانا_کی_للکار
محترم @AsadQaiserPTI صاحب عجیب بات ہے اپ کا لیڈر خود کو عالم اسلام کا لیڈر سمجھتا ہے (جو درحقیقت ہے نہیں) لیکن اپ کے خطوط امریکہ, برطانیہ وغیرہ کو لکھے کیا یہ عوام کو بے وقف بنانا نہیں؟؟
جس امریکہ نے اپ کی حکومت گرائی ان کو خط لکھنا عوام کیا سمجھے؟
@juipakofficial@DarvishJUI
جےیوآئی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے سلسلے میں صوبائی قائدین عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری سردار بابک حسین کو کانفرنس کا دعوت نامہ پیش کر رہے ہیں ۔
آج 7 ستمبریوم الفت�� ھےمیں تمام قوم کومبارکباد دینے کےساتھ ساتھ یہ ویڈیواسلیےٹویٹ کررھاھوں تاکہ قوم کو بتاسکوں کہ ھم نےیونہی اسکویہودکاایجنٹ اورقادیانی نواز نہیں کہاتھایہ انہی کےایجنڈےپرآیاتھا،کبھی یہ برطانیہ ��یں ایک یہودی کی الیکشن کمپین چلاتاھےاورکبھی امریکہ میں ایک قادیانی کی۔
اسکے ایجنڈے میں قادیانیوں کی غیرمسلم اقلیت کی حیثیت کو ختم کرنے کی ترمیم اور اسرائیل کو تسلیم کرنا سرفہرست تھا۔ الحمد للہ ھم نے اس کے اس ایجنڈے کواسکی حکومت میں ھوتےبھی ناکام بنایاتھا پھراسکوحکومت سےنکال کراس ایجنڈےکونیست ونابود کردیا۔انشاءاللہ یہ ھمیشہ اسی طرح ناکام ونامرادرھےگا
بات صرف تربیت کی ہے. حلال کی تربیت تو لگتی نہیں ہے لیکن جس کے چیف آف سٹاف ہو کم از کم ان کے لئے تو باعث شرم نہ بنو.
اپ کی سوچ اور آپ کے بول پر صرف افسوس ہی کیا جاسکتا ہے.
@SaleemKhanSafi
ان جیسے لوگوں کے لئے اپ کا نام ہی کافی ہے. سلام ہے اپ کی صحافت کو
ایک گرفتاری پرغوغا کرتے دماغ اس وقت کہاں مرے تھے جب بےبنیاد غداری مقدمے میں ہمارے گھر کی چار دیوار کا تقدس پامال کیا بچوں کو حبس بے جا میں رکھاانسانی حقوق سلب کئےاس وقت نیوٹرلز کا نوکرعمران تو بہت بدک گیاتھا کہ مفتی کفایت کو نہیں چھوڑنا
اب نیوٹرلز نے آنکھ پھیر لی تو بپھرا پڑا ہے