شری نگر کشمیر کی اس بچی کی ایمانی غیرت دیکھیے، کہ حجاب کے معاملے میں کس طرح سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے اور حجاب کے مخالفین اسکول والوں کو زبردست انداز میں للکار رہی ہے، اور کہہ رہی ہے کہ ہمارے اللہ سے زیادہ محبوب نہیں ہے یہ اسکول۔۔۔ ❤️
#hijab#Kashmir#allahuakbar
Eid-al-Adha Mubarak to all of you.
On this auspicious occasion, may God bless you with peace, prosperity and love.
Don't forget to remember Gaza Palestine in your prayers🇵🇸
#EidMubarak#EidAlAdhaMubarak#Gaza#Palestine
افریقہ کا یہ نوجوان اس مرتبہ حج پر آیا ہوا ہے جو روضۂ رسول ﷺ کے سامنے کھڑا ہو کر روضہ کو آنکھوں میں آنسو لیے دیکھ رہا ہے۔ اپنے محبوب کا روضہ دیکھ اسکے جذبات قابو میں نہیں ہے۔ حرمین کی آن لائن سائٹ نے یہ تصویر ٹویٹر پر شائع کی ہے جو دنیا بھر میں خوب تیزی سے پھیل رہی ہے۔
@RahulGandhi Sir, this time you should rise your voice against those who killed 2 Muslims in the name of cow and Pratapgarh's Muslim scholar who brutally killed by a non Muslim... Muslims eyes on you and ur prty regarding it.....!!!!???