🔴 سینیٹر گراہم نے ایران کے بارے میں کہا:
“اگر آیت اللہ اقتدار سے ہٹ جائے اور عوام — ہماری مدد سے — اسے گرا دیں، تو حماس، حزب اللہ، حوثی اور تمام دہشت گرد گروہ ختم ہو جائیں گے۔
سعودی عرب دوبارہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آئے گا۔
پورا مشرقِ وسطیٰ ایک نیا خطہ بن جائے گا اور دنیا کہیں زیادہ بہتر ہو گی۔”
Dear People of IRAN, Stand with LEADER .
The world isn’t worried about your freedom.
It’s worried about your independence
Look what they did to Iraq.
Look what they did to Libya.
Both were promised freedom.
#PakistanSupportsImamKhamenei