اگر پیپلز پارٹی نے ایسے بلیک میل کرنا ہے تو ان کے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کو تبدیل کیا جائے۔ شہباز شریف کو بھی چاہیے کہ استعفی دیں اور نئے الیکشن کی تیاری کریں۔ایسی حکومت کا فائدہ نہیں یہ ذلت اور رسوائی ہے۔
Following my resolve for a Digital and Safe Punjab, we are introducing the QR Panic Button across public transport, including buses, rickshaws and taxis.
The safety of women, girls, children, senior citizens and every commuter remains my top priority. With a simple scan, passengers can instantly verify vehicle and driver details, share their live location with family members, and connect with Emergency-15 through voice call, video call or live chat in any emergency.
The system automatically shares the passenger’s live location and vehicle information with the Safe City Control Room, enabling real-time monitoring and rapid police response through the Safe Cities network.
Vehicle owners and drivers can obtain the QR Panic Button free of cost through the PSCA website & App.
Developed through @PSCAsafecities indigenous innovation and integrated with Punjab’s Safe Cities and Emergency 15 systems, this initiative transforms every public transport vehicle into a connected safety point, making help just one scan away.
#DigitalPunjab #SafePunjab
کیا وفاقی حکومت کو پنجاب حکومت نے پالنا ہے؟ کسی پنجابی کو یہ بات پسند نہیں آ سکتی ہے۔مریم نواز صاحبہ علیل تھیں لیکن ان کی جگہ مریم اورنگزیب نمائندگی کیلیے گئی تھیں اگر ایسی نمائندگی کرنی ہے تو مریم اورنگزیب صاحبہ آپ پنجاب کی نمائندگی مت کریں اگر آپ اپنے صوبے کے حقوق کیلئے کھڑی نہیں ہو سکتیں۔ پنجاب کو آپ جیسا نمائندہ نہیں چاہیے۔
Happiest Birthday, bro! 🎉❤️
Not just a friend, but a brother from another mother. May Allah bless you with endless happiness, success, good health, and prosperity. Keep shining and achieving greater heights. ✨
Jug jug jiyo, hazaaron saal yehi dua hai! @Hassandude7 🫶🏻 ❤️🥳
@digitalchirrya پورا ایک سال ہوگیا ہے ساری رات 4-5 گھنٹے لائٹ جاتی ہے "ال لاہور" کا مین ایریا ہے۔۔ پی ٹی آئی اور اس سے پہلے دور میں ایک گھنٹے بھی لائٹ نہیں گئی۔۔۔
افسوسناک صورتحال 😭
سرگودھا معصوم بچے غیر محفوظ ہوگئے، لونڈے باز اوباشوں نے بچوں کا جینا دوبھر کر دیا، سرگودھا رحمان پورہ گلی نمبر 2 میں معصوم بچے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو سامنے آگئی
سی سی Tv فوٹیج میں معصوم بچے کو زبردستی گلی میں روک کر اوباش نے چھیڑ چھاڑ کی۔۔۔
سرگودھا پولیس سے درخواست سے ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ معصوم بچے محفوظ رہ سکیں
@OfficialDPRPP
کوئی فیلڈ مارشل سے ملاقات ھی کروا دے یہ لیسکو کا چئیرمین بدلنے اور ان کو ڈانگ پھیرنے کی درخواست کرنی ھے پرسوں تک ٹرپنگ کی ذلالت بھگتی کل کی رات سکون سے گزری آج پھر وہی ذلالت شروع ھے
@Lescoofficial
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا پنجاب پولیس اور سی سی ڈی سے ایک اوباش کے خلاف سخت نوٹس لینے کی اپیل
خاتون کا کہنا ہے کہ یہ غیر قانونی پیٹرول کا کام کرتا ہے اور جب بھی میں یہاں سے گذرتی ہوں مجھے چھیڑتا ہے
کسی بھی بینک کی بینکنگ کی شکایت کرنا ہو تو درج ذیل لنک سے سنوائی ایپ پر شکایت درج کروائیں
کسی بھی bank کا مسئلہ ہو انکی وجہ سے بینک رسپانس دیتا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی سنوائی ایپ یا سائٹ
https://t.co/BN1njnahMz