ڈی سی ملتان صاحب شاید شہر میں ٹریفک کو سنجیدہ نہیں لیتے۔بوسن روڈ پر روزانہ ون وے کی اوپن خلاف ورزی ہوتی ٹریفک کا نظام درہم برہم رہتا روز حادثات ہوتے روز کسی نہ کسی کی گاڑی کا نقصان کیا ہوتا کسی موٹرسائیکل سوار نے مگر مجال ہے کہ انتظامیہ کو کوئی فرق پڑے۔ٹریفک قوانین کے مکمل خلاف ورزی ہو رہی ہوتی اشاروں کو کوئی سنجیدہ نہیں لیتا۔ملتان میں ٹریفک انتظامیہ نہایت فارغ ہے۔وزیراعلی سے درخواست ہے کہ اس پر سخت نوٹس لیں آپ کسی سے بھی تصدیق کرواسکتے ہیں
@MaryamNSharif@alimdar82@SaniaaAshiq@ZeshanMalick
Wtf is wrong with these haramzaday parents, why can't they just accept that their olaad is haramdi and should face the justice, being a father I would myself hand over my criminal son to police and never look back.
I hope one day that same sob kill his own father over money.