اہلسنت کے پیارے سنیوں اپنا حق چینانا پڑے گا شیعوں اور قادیانیوں نے اہلسنت کےپاکستان پر قبضہ کیا ہوا ہے جہاں علمائے حق کو گرفتار کیاجاتاہےاورگستاخوں رہاملتی
آج آن مائی ریڈار ثابت کردے گا کہ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت سرکاری خزانے کے بے دریغ اکثر بے رحمانہ استعمال کی انتہائی تشویشناک صورتحال دکھا رہی ہے قواعد کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں عوام کے پیسے کا بے دریغ ضیاع، اختیارات کا ناجائز استعمال، اور کئی جگہ ایسی بے ضابطگیاں جن سے بدعنوانی کی بو آتی ہے یہ نتیجہ کسی اپوزیشن الزام سازی یا کسی صحافی کی لن ترانی نہیں یہ نتیجہ اخذ ہوا ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سرکاری رپورٹ سے جو سرکاری حساب کتاب کی سب سے مستند دستاویز ہے، اور یہ تصویر بھی ادھوری ہے کیونکہ پنجاب حکومت کے پانچ ہزار چار سو سے زیادہ دفاتر ہیں، جن میں سے صرف دو سو کا آڈٹ ہوا، یعنی کل خرچ کے صرف انیس فیصد کا۔ اسی انیس فیصد میں چھیالیس ارب روپے سے زیادہ کی بے ضابطگیاں نکل آئیں۔
جنوبی پنجاب کی تین لاکھ سترہ ہزار غریب بچیوں کو وظیفے کے ساڑھے چار ارب روپے بینک میں پڑے رہے۔ کچرا کمپنیوں پر ایک سو چھیالیس ارب کا قرض ہے اور ��اپسی صفر ہے۔ مزدوروں کی پنشن کی کٹوتی خرچ کر لی گئی۔ ہسپتالوں میں بغیر ٹیسٹ کے ��لات مریضوں پر استعمال ہوئے۔ ایک سرکاری کالج میں دستخط کے بعد چیکوں پر رقم بڑھا دی گئی۔
اور اسی حکومت نے دس سے گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا، اور اٹھائیس سو سے زیادہ سرکاری طبی مراکز پر ایک ہی نام کی تختی لگا دی۔
یہ الزام نہیں، سرکاری ریکارڈ ہے۔اس چونکا دینے والے شو کو مکمل انجوائے کرنے کے لئے OMR کے YouTube لنک پر کلک کیجیئے https://t.co/ASrdbOjh4H
کون سا آرمی چیف ایک سیلز میں کی طرح بریف کیس میں پتھر لیکر بیچنے کیلیے نکلتا ہے؟ ہمارا آرمی چیف رئیر ارتھ منرل کے نمونے لیکر گیا یہ شرمناک بات تھی اور قوم کےساتھ پاکستان کیساتھ مذاق تھا۔ ایمل ولی خان
صرف چار سال پہلے جب ٹحریک انصاف سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی دھمکیاں دے رہی تھی تو بلاول صاحب سوشل میڈیا پر گورنر راج کے خلاف نظمیں پوسٹ کرتے تھے اب انہوں نے خود خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگوا دیا ہے
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور بر��رار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
ایمرجنسی لگانے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی کہ کہیں بعد میں زرداری مکر نہ جائے جیسے مری میں معائدہ کر کے مکر گیا تھا کہ معائدے قرآنی صحیفے نہیں ہوتے۔۔۔
مطیع اللہ جان
”تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا رول پلے کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آ جاتی ہیں، لیکن ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے کھڑی ہوتی ہے اور آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی۔“
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
پاکستانیو! فیصلہ کرو اور #نکلو_پشاور_کی_طرف!
#گورنر_راج_نامنظور
جرنیل صاحب کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو چکی ہیں ۔ جرنیل بلوچوں والا فارمولہ اب خیبر پختونخوا میں لگانے جا رہے ہیں ۔کے پی پولیس اور بیوکریسی کو اپنی ہی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے ۔۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
بطور صحافی میں وفاقی حکومت اور کسی صوبے کی لڑائی پہلی دفعہ نہیں دیکھ رہا کچھ سال پہلے شہباز شریف وزیراع��یٰ پنجاب تھے اور پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کو جائز قرار دیتے تھے اسوقت کے ایک وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کیپیٹل ٹاک میں شہباز شریف کی صوبائی حکومت پر وہی الزامات لگائے جو آج کل وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف لگاتی ہے ۔ شہباز شریف اپنے دفاع میں وہی کچھ کہہ رہے تھے جو آج سہیل آفریدی کہتے ہیں صرف کرادر اور مقامات بدل چکے ہیں لیکن تاریخ وہی ہے جو بار بار اپنے آپ کو دہراتی جا رہی ہے
عمران خان کے ساڑھے تین سال حکومت میں 2200 کلومیٹر جب کہ نواز شریف نے صرف 900 کلومیٹر سڑکیں بنائی۔
عمران خان حکومت میں سڑکیں کم قیمت اور موٹروے پہلی بار بغیر قرضوں کے بن رہے تھے۔
سنئیں مراد سعید سے ثبوتوں کے ساتھ 🔥
میرے پاکستانیوں اگر ان رامیوں کو دریائے سندھ میں نہ ڈبویا گیا تو خداوند تعالیٰ کا عذاب ہم پہ نازل ہو کے رہے گا یہ آپکے گھروں میں تاتاریوں کی طرح ایسے ہی گھستے جائیں گے ۔ یہ ظلم یہ یزیدیت
بریکنگ نیوز 🚨محمود خان اچکزئی کا بہت بڑا بیان۔ بند کمروں میں فیصلہ کرنے والوں کو بڑی Warning دے ڈالی، دوٹوک اعلان کردیا 🔥⚠️🔥
میں مذاق نہیں کر رہا، وہ دن دور نہیں جب ہم سیڑھیاں لے کے جیل کی دیواروں کے اندر کود جائیں گے اور عمران سے ملاقات بھی کریں گے اور اسے نکالیں گے بھی۔ کل بھی میں نے کہا تھا، آج بھی میں کہتا ہوں، پاکستان میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ ہمارا ہر ساتھی ضمیر کا قیدی ہو گا، ہمارا ہر ساتھی عوام کے مفادات کا قیدی ہو گا اور ہمارا حق بنتا ہے کہ ہم اس سے ملاقات کریں، ان سے بات کریں۔
اسلام آباد کو اتنے دن پہلے بند کرنے کی کیا لاجک اور تُک بنتی ہے، ہمارے دفتر کے سامنے کنٹینرز ہی کنٹینرز ہیں آپ نے ہزاروں کی تعداد میں پولیس والے کھڑے کر دیے رینجرز اور فوج منگوا رہے ہیں آپ کو اپنے آپ اتنا اعتماد بھی نہیں ہے کہ آپ نے اتنے دن پہلے ہی سب کچھ بند کر دیا
شہزاد اقبال
”جہاز کی کہانی ہم سب کو نہیں چھوڑنی چاہیئے، جہاز کی کہانی میں 4 مرسیڈیز کی کہانی چھپ گئی ہے پنجاب حکومت نے چار مرسیڈیز مریم نواز کے لئےمنگوائی جن کی قیمت 100 کروڑ روپے ہے، ہم اگر غل�� کہہ رہے پنجاب حکومت اسکی وضاحت کر دے“
@Real_MZubair
پنجاب کی جو رائل فیملی ہے ان کی بیٹی جو خود کو نیتا امبانی سمجھتی ہیں وہ سمجھتی ہیں کہ ان سے سوال ہی نہ کیا جائے کہ عوام کے ٹیکس سے خریدا گیا جہاز آپ اپنے ذاتی دورے پر لے کر کیوں گئیں کیا آپ نے جہاز لے جانے سے قبل کابینہ سے اجازت لی تھی ؟ شازیہ زیشان ۔��۔۔
سوچیں، پنجاب میں کتنا ظلم ہو رہا ہے کہ مریم نواز کا ہر وقت طبلہ بجانے والا ٹاؤٹ منیب فاروق بھی چیخ رہا ہے کہ صرف اس لیے کہ سہیل آفریدی کسی کے گھر آ گیا، کسی سے ہاتھ ملا لیا، اس کے بدلے آپ ڈاکو بن کر گھروں میں گھسیں، توڑ پھوڑ کریں اور لوگوں کے گھر تباہ و برباد کر دیں گے؟