ایک سال کا سفر تھا خود کو پہچان لیا
جو ملا اسے یاد رکھا، جو گیا اسے بھلا دیا
لوگ بدلتے رہے، موسم بھی بدلتے رہے
مگر میں ہر دن خود کو پہلے سے بہتر بناتی رہی
1 year complete 🎉💫🎀
ایک سال کا سفر تھا خود کو پہچان لیا
جو ملا اسے یاد رکھا، جو گیا اسے بھلا دیا
لوگ بدلتے رہے، موسم بھی بدلتے رہے
مگر میں ہر دن خود کو پہلے سے بہتر بناتی رہی
1 year complete 🎉💫🎀
Good-Morning Everyone..☀️🌞
Are You Ready..!? Back to Back Thunder..!? Follow Camping . ⚡⚡
Just Say " Ready "⛈️
We Are all Support everyone . 🌪️
Let's begin . ⚡⚡
Like, Comment & Repost . 🔁
کچھ لوگوں کو نصیب سے ملتا ہے قیمتی انسان
مگر وہ اپنی نادانی سے اسے کھو کر سستے لوگوں میں سکون ڈھونڈتے ہیں
ہیرا سامنے ہو تو بھی نظر کچرے پر رہتی ہے
یہ انسان کی قسمت نہیں، اُس کی فطرت ہوتی ہے
🖤🖤😏