@blissful10000 Apk salam karny sy pahely syren play kiye thy aur sirf 2 baar syren play ki humney sorry apko bura laga to aur apk salam ka jawab dene jaa rahy thy lekin mic open kartey mic sy nechey aap kar din
تیرے عشق میں کچھ یوں گم ہو گئے ہیں ہم،
کہ خود سے زیادہ اب تیرا خیال رکھتے ہیں
تو سامنے ہو یا نہ ہو، فرق نہیں پڑتا
ہم ہر دھڑکن میں بس تیرا نام رکھتے ہیں
Proud to finally become the CEO
The dream is real now let’s lead and grow Hard work paid off the crown is mine
As CEO I’ll build success one step at a time🧿💫
تمہیں چاہنا میری زندگی کی سب سے خوبصورت دعا ہے
تمہارا ساتھ میری روح کا سب سے حسین سکون ہے
دنیا میں بہت سے لوگ ملتے ہیں زندگی کے سفر میں
مگر تم وہ ہو جس پر یہ دل آج بھی بے اختیار آتا ہے
🫀💫🧿
اس دل کو ایک بار پھر کسی کی محبت میں کھو جانے دو
کیا ہوا اگر کسی نے دھوکے دیے، پھر بھی محبت کو ہو جانے دو
ہر شخص بےوفا نہیں ہوتا
ایک بار قسمت کو بھی مسکرانے دو