Wo boht lucky hoga jis k STH captain baat kr rha ha❤️🥹👑
I want to meet in life
Therefore I booked ticket of Lahore Qalanderz and Peshawar Zalmi
#PAKvsNZ#PakistanCricketTeam#PakistanCricket
فیصلآباد میں صفائی کمپنی کی مسیحی ورکر نصرت بی بی کو صفائی کے دوران کوڑے میں 9 لاکھ روپے کا پیکٹ ملا۔
یوں لگا جیسے انقلاب ان کے ہاتھ میں آ گیا ہو—مگر انہوں نے لالچ کو جگہ نہ دی۔ فوراً اپنے افسران کو اطلاع دی، رقم کمپنی کے دفتر لے جائی گئی اور اصل مالک کو واپس کر دی گئی۔
اس مثالی ایمانداری پر انتظامیہ نے نصرت بی بی کو 3 لاکھ روپے انعام، تعریفی سرٹیفکیٹ، اور ان کے بیٹے کے لیے ملازمت کا اعلان کیا۔
یہ واقعہ پوری قوم کے لیے پیغام ہے کہ امانت داری پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہیں
GIVEAWAY ALERT! 🎉
Predict Babar Azam's exact score in the 2nd T20I against South Africa and win PKR 3,000.
🏆 2 lucky winners!
How to Enter 👇
✅ Follow me
🔁 Retweet this tweet
📢 Winners will be announced a day after the match ends.