پشاور جلسہ گاہ کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ان شاء اللہ ناحق قید کے تین سال مکمل ہونے پر عوام اپنے قائد عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار کریں گے وقت آ گیا ہے کہ قوم اپنی آواز، اپنے عزم اور اپنے اتحاد کی طاقت دنیا کو دکھائے۔
#ناحق_قید_کے_3سال#چلو_پشاور_چلو
عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ نظریے اور اصولوں پر ڈٹ جانے والے شخص کو قید، دباؤ اور مشکلات جھکا نہیں سکتیں۔ وہ آج بھی ثابت قدمی، حوصلے اور بہادری کی علامت بن کر کھڑے ہیں۔ تاریخ ہمیشہ حق اور سچ پر ڈٹ جانے والوں کو یاد رکھتی ہے۔
#ReleaseImranKhan
ابوظہبی کی حکومت قرضہ رول اور سےانکار کر دیا ھے ۔ اگر واپس نہیں کیا گیا تو اقتدار پر چور دروازے سے براجمان اشخاص (ن لیگ اور پیپلز پارٹی ) کے یو اے ای میں جائیدادیں نیلام کردی جائے گی ۔اس کے لیے اب پاکستانی عوام ایک اور مہنگائی کے طوفان کے لیے تیار ھو جائے ۔ جس کے لئے بجلی اور پٹرول مزید مہنگا کیا جائے گا ۔