۔
🌹إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا🌹
☘️ترجمہ☘️
🌲بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو جو ایمان لائے ہو،
اس پر رحمت نازل فرما اور اسے پوری سلامتی عطا فرما🌲
الحمدلللہ - ماشاء اللہ 🤲
پاکستان 🇵🇰 کے پہلے خلاباز، محمد ذیشان علی، چین کے خلائی اسٹیشن کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی خلاباز بننے کا اعزاز حاصل کریں گے- وہ 'شینژو-24' (Shenzhou-24) خلائی مشن میں "پے لوڈ اسپیشلسٹ" (payload specialist) کے طور پر خدمات انجام دیں گے؛ یہ مشن بدھ کے روز روانہ ہونے کے لیئے طے شدہ ہے-
اس بات کا اعلان منگل کے روز جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر (Jiuquan Satellite Launch Center) میں 'شینژو-24' مشن کے حوالے سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا- ایک مختصر مدت کے مشترکہ خلائی مشن کے بعد، ذیشان علی 'شینژو-23' (Shenzhou-23) خلائی جہاز کے ذریعے زمین پر واپس آئیں گے-
پاک چین دوستی زندہ باد 🇨🇳 🤝 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤
❀ ﷽ ❀
الســــــــــــلام علیــــــــــــــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے ربِ کریم!
کسی کی آنکھ کو غمگین نہ ہونے دینا، کسی کے گھر سے برکت نہ اٹھانا، بیماروں کو شفا، پریشان حالوں کو آسانی اور بے اولادوں کو نیک اولاد عطا فرمانا۔
آمــــــــین یا رب العالــــمین۔
#خاتم_الرسلﷺ