چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کی جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں شرکت، جہاں انہوں نے میزبان سلیم صافی کے بی آئی ایس پی سے متعلق سوالات کے جوابات دیے۔ Clip2
@RubinakhalidPPP
Chairperson Benazir Income Support Programme, Senator Rubina Khalid, chaired the 67th Special Meeting of the Benazir Income Support Programme at BISP Headquarters today. Secretary BISP Amer Ali Ahmad briefed the Board Members on the agenda of the meeting.
#BISP #SenatorRubinaKhalid #BoardMeeting #PolicyMaking
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کی جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں شرکت، جہاں انہوں نے میزبان سلیم صافی کے بی آئی ایس پی سے متعلق سوالات کے جوابات دیے۔ Clip1
@RubinakhalidPPP
وفاقی ادارے ریونیو جنریشن میں مسلسل ناکام، مگر کوئی accountability نہیں ہوتی!!
عوام کے منہ سے نوالہ چھین کر وزارت خزانہ اور وزیراعظم ہاؤس کے ملازمین کو چھ ��اہ کی تنخواہ بطور بونس دی جا رہی ہے۔
اصل مسئلہ قومی وسائل کی نامنصفانہ تقسیم اور FBR کی ناقص کارکردگی ہے، جس کا کوئی پرفارمنس آڈٹ تک نہیں ہوتا۔
#Budget2026
@humnewspakistan @MonaAlamm
Happy Birthday to our respected MNA @SeharKamran 🌹
Wishing you good health, happiness, continued success, and many more years of dedicated public service. May Allah bless you always. 🎂✨
ایم این اے @SeharKamran کی سالگرہ کی تقریب وائٹ روز ریسٹورنٹ میں منائی گئی، جہاں بلاول ملاح کی ��انب سے سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ خوشیاں، کامیابی اور صحت عطا فرمائے۔ 🎂🌹
A photograph is not merely a memory — every frame inscribes a timeless story, a beautiful testament to love, unbreakable bonds, reverence, and deep admiration, capturing moments of grace that echo forever. @AseefaBZ
کراچی میں رینجرز پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہوں۔ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور ان کا مقابلہ کرتے رہیں گے۔ ہم دہشتگردی کے خلاف ہمیشہ اپنی فورسز کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے رہیں گے
@AseefaBZ@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@Bhuttoiest
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں محرم الحرام کا پرامن باوقار اور مثالی انعقاد، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی، ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب، ہیلتھ اور لوکل گورنمنٹ سمیت ہر ادارے نے دن رات محنت کر کے عزاداروں کی خدمت، بہترین سکیورٹی، صفائی، ٹھنڈے پانی کی سبیلوں، عرقِ گلاب کے چھڑکاؤ اور سموگ گنز کے ذریعے گرمی سے ریلیف جیسے مثالی انتظامات یقینی بنائے۔ یہ شاندار ٹیم ورک وزی��اعلی مریم نواز کے ویژن اور ��وامی خدمت کے جذبے کا عملی اظہار ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں محرم الحرام کا پرامن باوقار اور مثالی انعقاد، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی، ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب، ہیلتھ اور لوکل گورنمنٹ سمیت ہر ادارے نے دن رات محنت ��ر کے عزاداروں کی خدمت، بہترین سکیورٹی، صفائی، ٹھنڈے پانی کی سبیلوں، عرقِ گلاب کے چھڑکاؤ اور سموگ گنز کے ذریعے گرمی سے ریلیف جیسے مثالی انتظامات یقینی بنائے۔ یہ شاندار ٹیم ورک وزیراعلی مریم نواز کے ویژن اور عوامی خدمت کے جذبے کا عملی اظہار ہے۔
محرم الحرام میں انتظامات عزاداروں کی خدمت ان کے لئے ریلیف سہولیات پاکستان کی تاریخ میں ایسے کام نہیں ہوئے جو اللہ تعالیٰ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ سے لے رہے ہیں۔
اہل تشیع ہوں اہل سنت ہوں جھولیاں اٹھا اٹھا جر کر مریم نواز کو دعائیں دے رہے ہیں چھوٹے سے چھوٹے کام پر وہ توجہ دیتی ہیں لاہور میں بیٹھ کر پورے پنجاب پر انکی نظر ہے ہم میٹنگ میں سوچتے فلاں کام ہوجائے تو اچھا ہو جائے اگلے دن سوشل میڈیا پر خبر آجاتی ہے کہ مریم نواز نے آڈر جاری کر دیئے
پنجاب بھر میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے لیے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر تاریخ ساز انتظامات۔ سکیورٹی، صفائی، لٹکتی تاروں کا خاتمہ، پانی اور میڈیکل کیمپوں کی فراہمی پر عزاداروں نے مریم نواز کے وژن کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
جتنا بہترین ارینجمنٹ اس محرم میں ہوا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ سڑکوں کو نہ صرف صاف کیا گیا بلکہ دھویا گیا ہے۔ ہم یکم محرم سے مریم نواز کی ٹیم کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔